اہم خبریں

قائمہ کمیٹی نے ایکسپورٹ پروسیسنگ زونزاتھارٹی بل 2023 کو الفاظ کی ترمیم کے ساتھ متفقہ طور پر منظور کر لیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس چیئرپرسن کمیٹی سینیٹر خالدہ عطیب کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں 3 اپریل2023 کو منعقد سینیٹ اجلاس میں سینیٹرز فیصل سلیم رحمان، دلاور خان، منظور احمد اور ہدایت اللہ کی جانب سے متعارف کرائے […]

اسرائیلی فوجیوںکا مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ، اس قسم کی وحشت سے پوری دنیامیں مسلمانوں کےجذبات کو شدیدٹھیس پہنچتی ہے،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )عمران خا ن نے ٹویٹ میں کہا کہ ایک مرتبہ پھر خاص طور پر ماہِ مقدس (رمضان المبارک) کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملے کی شدید مذمت کرتاہوں۔ او آئی سی کی ذمہ داری ہے کہ UNSC+ عالمی برادری کو بتائے کہ اس قسم کی […]

سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کو اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر زرتاج گل اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اینٹی کرپشن نے طلب کر لیا۔زرتاج گل کو انکے حلقے کے ترقیاتی کاموں میں کمیشن لینے کے حوالے سے تحقیقات کیلئے طلب کیا گیا۔ذرائع کے مطابق زرتاج گل اور ان کے خاوند ہمایوں اخوند پر ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز کی فراہمی پر […]

سپریم کورٹ کے حکم پر 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کرائیں گے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(اے بی این نیوز      ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے حکم پر 14 مئی کو پنجاب میں عام انتخابات کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق اجلاس میں پنجاب کی نگران حکومت سے رابطے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے، نگران حکومت سے انتظامی اور سکیورٹی معاملات پر مشاورت کی […]

رانی مکھر جی کاشاہ رخ سے نئے انداز میں محبت کا اظہار

ممبئی (  اے بی این نیوز   )بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ رانی مکھرجی آج کل اپنی نئی فلم ’مسز چترجی ورسز ناروے‘ کی کامیابی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔رانی مکھرجی کا کہنا تھا کہ اگر لکھاری اچھی محبت کی کہانی لکھیں تو میں شاہ رُخ کے ساتھ دوبارہ اسکرین پر رومانس کرنا چاہوں گی۔حال ہی میں […]

آسام کے وزیراعلیٰ مہمانوں کی ڈائری میں اپنے تاثرات قلمبند کرنے کےلیے نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے

دیس پور ( اے بی این نیوز   )بھارتی صوبے آسام کے وزیراعلیٰ ہمنتا شرما کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ مہمانوں کی ڈائری میں اپنے تاثرات قلمبند کرنے کےلیے پہلے سے تحریر کردہ متن سے نقل کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ کی اس سادہ لوح طبیعت پر خوب تنقید اور مذاق اُڑایا […]

سابق فاسٹ بولر عمر گل کی خدمات پھر حاصل کر لی گئیں

لاہور( اے بی این نیوز     ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کو ایک بار پھر سابق فاسٹ بولر عمر گل کی خدمات لینا پڑ گئیں۔عمر گل اس سے پہلے بھی افغانستان کے خلاف ٹی20 سیریز میں قومی باؤلنگ کوچ تھے، سابق کرکٹر 7 اپریل سے مجوزہ کیمپ میں ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ […]

گورنر سندھ نے روزہ داروں کیلئے خود پکوڑے تلنا شروع کر دیئے

کراچی ( اے بی این نیوز   )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ’گیارہویں افطاری پر آپ کے لیے پکوڑے تیار کر رہا ہوں، آئیں اور میرے ساتھ گورنر ہاؤس میں افطار کریں‘ وہ گورنر ہاؤس کے صحن میں […]

سویڈن کی عدالت نے قرآن پاک کی بیحرمتی کیخلاف مظاہروں پر پابندی کا اقدام کالعدم قرار دیدیا

سٹاک ہوم (نیوزڈیسک)سویڈن میں ایک عدالت نے قرآن مجید نذرآتش کرنے کے دومظاہروں پر پابندی عائدکرنے کا پولیس کااقدام کالعدم قراردے دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کےمنگل کے روز سویڈن کی مقامی عدالت کےجج ایوا لوٹا ہیڈن نے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اتھارٹی کے پاس اپنے فیصلوں کےحق میں مناسب حمایت نہیں […]

ایم کیوایم کا 11 بلدیاتی اوراین اے 239 کے ضمنی الیکشن میں حصہ نا لینے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے 11 بلدیاتی اور قومی اسمبلی کی ایک نشست پر ہونے والے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔باخبرذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے 11 بلدیاتی یونین کونسلز پرہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلے کیا ہے،اوراین اے 239 کی نشست سے بھی ایم […]