سونے کی قیمت نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے،2500روپے فی تولہ مہنگا

کراچی (نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت41 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 41 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2023 ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ […]
پارلیمنٹ کے احاطے میں مقررہ اجرت پر عمل نہیں ہو رہا،آغا رفیع اللّٰہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفۂ سوالات میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے پارلیمانی سیکریٹری آغا رفیع اللّٰہ نے کہا کہ حکومت نے 25 ہزار روپے کم سے کم اجرت مقرر کر رکھی ہے، مگر پارلیمنٹ کے کیفے ٹیریا میں ملازمین کو 18 ہزار روپے ماہانہ اجرت مل رہی ہے۔اسپیکر […]
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سروس میں بہتری اور آپریشنل کارکردگی سے متعلق معاملات زیر بحث آئے۔ وفاقی وزیر نے تمام ریلوے ملازمین اور پنشنرز کو عیدالفطر پر ایڈوانس تنخواہ دینے کی ہدایات جاری کیں۔انہوں نے کہا کہ عید کی ایڈوانس […]
خصوصی افراد کی حوصلہ افزائی اور مدد سرکاری اور نجی شعبوں کی اجتماعی ذمہ داری ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خصوصی افراد کی مالی خودمختاری کیلئے مخصوص ملازمتیں پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی افراد کی حوصلہ افزائی اور مدد سرکاری اور نجی شعبوں کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق […]
قومی اسمبلی،سپریم کورٹ کا فل بنچ بنایا جائے جو کیس سنے ، فیصلہ سب کو قبول ہوگا، وفاقی وزیر سید امین الحق

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی سید امین الحق نے کہا ہے کہ ملک میں مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیوں پر انتخابات ہونے چاہئیں،سپریم کورٹ کا فل بنچ بنایا جائے جو یہ کیس سنے یہ فیصلہ سب کو قبول ہوگا۔بدھ کو قومی […]
تین رکنی بینچ کے فیصلے پر احتجاج کرنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے، وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان کا ٹویٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تین رکنی بینچ کے فیصلے پر احتجاج کرنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے، جب عدل، قانونی اور اخلاقی تقاضے پورے نہیں ہوں گے تو فیصلوں پر سوالات ضرور اٹھیں گے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ […]
شاہ چارلس کی تاجپوشی کے دعوت نامے کی تصویر جاری

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی تاجپوشی کے دعوت نامے کی تصویر شاہی محل کی جانب سے جاری کردی گئی ہے۔تاجپوشی کے دعوت نامے پر ملکہ الزبتھ دوم کو خصوصی خراجِ عقیدت بھی پیش کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بکنگھم پیلس نے شاہ چارلس کی تاجپوشی کی تقریب کا رنگین دعوت نامہ جاری کیا […]
آئی ایم ایف چاہتا ہے مہنگائی کے تناسب سے شرحِ سود مقرر کی جائےذرائع وزارتِ خزانہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے فنڈنگ کے بعد بھی آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدہ مشکلات کا شکار ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ مہنگائی کے تناسب سے شرحِ سود مقرر کی جائے۔پاکستان کو 3 ارب […]
کوئٹہ ،جعلی بائیو میٹرک سے موبائل سمز ایکٹیو کر کے فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

کوئٹہ (نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کوئٹہ میں ایک بڑی کارروائی کر کے مختلف شہریوں کے جعلی بائیو میٹرک کے ذریعے غیر قانونی طور پر موبائل فون سمز کے اجراء میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم عرفان عاشق کے خلاف کارروائی کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی […]
نوجوانوں میں آئین کے تقدس کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لیے تقریری مقابلے ناگزیر ہیں، آسیہ عظیم

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) ممبر قومی اسمبلی محترمہ آسیہ عظیم کی کنوینر شپ میں پارلیمنٹ ہاؤس میں آئین کی گولڈن جوبلی کی تقریب کے حوالے تقریری مقابلوں سے متعلق ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر کے وفاقی، صوبائی، نجی اور مذہبی اداروں میں تقریری مقابلوں کو حتمی […]