اہم خبریں

پارلیمنٹ، عدلیہ اور انتظامیہ کے وسیع اختلافات نے ملکی مستقبل داؤ پر لگا دیا،سراج الحق

لاہور( اے بی این نیوز   ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ، عدلیہ اور انتظامیہ میں گہرے اور وسیع اختلافات نے ملک کا مستقبل داؤ پر لگا دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ آئینی اداروں نے آپس میں لڑائی بند نہ کی تو یہ گلی […]

ہم نہیں مانتے کہ ملک میں کوئی انصاف کا ادارہ ہے، بلاول بھٹو

گمبٹ (نیوزڈیسک)وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم نے مانتے کہ ملک میں کوئی انصاف کا ادارہ ہے۔گمبٹ میں ہیلتھ سٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ گردوں کا علاج دنیا بھر میں بہت زیادہ مہنگا ہے، پاکستان کے مریض کڈنی اور لیور کےعلاج کیلئے بھارت […]

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔18 مارچ کو عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ سے متعلق تھانہ گولڑہ میں درج […]

سپریم کورٹ کا ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا کہ ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات پر عدالت کو مطمئن نہ کیا گیا تو جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے گا۔سپریم کورٹ نے ارشد شریف ازخود نوٹس کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ارشد شریف کی فیملی کے وکیل شوکت عزیز صدیقی […]

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مسجد اقصیٰ میں عبادت میں مصروف فلسطینیوں پر اسرائیلی پولیس کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مسجد اقصیٰ میں عبادت میں مصروف فلسطینیوں پر اسرائیلی پولیس کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ وحشیانہ حملہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے تقدس کو پامال کرنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر خان سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر برائے بجلی انجینئر خرم دستگیر خان سے پاکستان میں جمہوریہ تاجکستان کے سفیر عصمت اللّٰه نصرالدین سے ملاقات کی۔وفاقی وزیر نے تاجک حکومت کے بجلی کے شعبے میں باہمی تعاون اور کاوشوں کو سراہا۔ بدھ کو ہونے والی ملاقات میں تاجک سفیر نے پاور سیکٹر میں جدت کے حوالے […]

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے ایک فعال رکن کے طور پر تنظیم کی تمام سرگرمیوں میں حصہ لیتا رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )پاکستان نے کہا کہ وہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے ایک فعال رکن کے طور پر تنظیم کی تمام سرگرمیوں میں حصہ لیتا رہے گا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے بدھ کو یہاں پریس بریفنگ میں کہا کہ وزیراعظم کے مشیر برائے ثقافت انجینئر امیر مقام […]

ملک کو تقسیم اور عدم استحکام کا شکار نہ کیا جائے، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پارلیمان بالادست ادارہ ہے باقی ادارے اسی سے نکلے ہیں، آئین چاروں وفاقی اکائیوں میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کا کہتا ہے، ملک کو تقسیم اور عدم استحکام کا شکار نہ کیا جائے ۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں انہوں […]

قومی اسمبلی ،انتخابات کیلئے مردم شماری ضروری ، ہمیں نظریہ جمہوریت کی ضرورت ہے،وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اس ملک میں عدلیہ آزاد ہے لیکن عدل ابھی قید ہے، نیب اور اینٹی کرپشن کے محکموں کو گذشتہ دور میں سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کیا گیا، انتخابات کیلئے مردم شماری ضروری ہے، ہمیں نظریہ ضرورت کی نہیں بلکہ نظریہ […]

بلوچستان حکومت کا 7 ساحلی مقامات پر ریزورٹس بنانے اور سابقہ کو بحال کرنے کا فیصلہ

کو ئٹہ (اے بی این نیوز     )بلوچستان حکومت نے صوبہ میں 770 کلومیٹر طویل ساحلی پٹی کے 7 مقامات پر ریزورٹس کی تعمیر سمیت پہلے سے موجود ریزورٹس کی انتظامیہ کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔بلوچستان کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت وزیراعلٰی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بذریعہ ویڈیو لنک کی۔ […]