اہم خبریں

اسرائیلی قابض فوجیوں کی طرف سے مسجد اقصی کی بے حرمتی افسوسناک اور قابل مذمت ہے،حافظ طاہر اشرفی

لاہور(اے بی این نیوز)اسرائیلی قابض فوجیوں کی طرف سے مسجد اقصی کی بے حرمتی افسوسناک اور قابل مذمت ہے ۔ جمعتہ المبارک کو پورے عالم اسلام میں اسرائیلی بربریت اور جارحیت کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ یہ بات چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی ، علامہ عبد الحق مجاہد، مولانا محمد […]

ای سی سی اجلاس، زندہ جانوروں کی درآمد کیلئے پالیسی آرڈر ترمیم منظور

اسلام آبا د(نیوزڈیسک)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے زندہ جانوروں کی درآمد کیلئے امپورٹ پالیسی آرڈر میں ترمیم، وزارت ہاؤسنگ اور آئی بی کیلئے ضمنی گرانٹس کی منظوری دیدی۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022ء میں ترمیم سے […]

انتخابات سے متعلق حکومت کی حکمت عملی کو حتمی شکل دئیے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومتی اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور بعد کے حالات کا جائزہ لیا جا رہا ہے، انتخابات سے متعلق حکومت کی حکمت عملی کو حتمی شکل دیےجانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنما […]

سابق میئر کراچی وسیم اختر کے گھر چوری کا مقدمہ درج

کراچی (نیوزڈیسک)سابق مئیر کراچی وسیم اختر کے گھر ڈیفنس فیز 6 میں 9 مارچ کو چوری کی بڑی واردات کا مقدمہ سابق مئیر کراچی نے ڈرائیور کی مدعیت میں درخشاں تھانے میں درج کرادیا۔ کروڑوں مالیت کی چوری میں پولیس نے سابق پولیس افسر، اس کے بیٹے اور بہو کو گرفتار کرلیا۔سابق میئر کراچی نے […]

عدلیہ کے حکم کے باوجود انتخاب نہ کروانے کے خطرے سے آگاہ کروں گا، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کو عدالتِ عظمیٰ کے حکم کے باوجود انتخاب نہ کروانے کے خطرے سے آگاہ کروں گا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ آج رات نماز عشاء کے بعد چاروں صوبوں میں 75 سے زائد مقامات پر یوم […]

مکڑی کے جالے اور ریشمی تار اعصاب کی مرمت کرسکتے ہیں،سائنس دان

آکسفورڈ(نیوزڈیسک) متاثرہ رگوں اور باریک اعصاب کی مرمت ایک بہت مشکل عمل ہوتا ہے۔ اب فطرت میں موجود ایک مکڑی کے جال کو قدرتی ریشمی دھاگوں میں ملاکر اس کام کو آسان بنایا جاسکتا ہے۔ماہرین نے اس ضمن میں گولڈن آرب مکڑی اور عام ریشمی کیڑوں سے مدد لی ہے۔ اگرچہ روایتی طریقوں سے ہم […]

پاکستان جنوبی ایشیا کے آٹھ ممالک میں مہنگا ترین ملک قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا کے 8 ممالک میں سب سے مہنگا ملک قرار دے دیا۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا کہ پاکستان میں موجودہ مالی سال کے دوران مہنگائی کی اوسط شرح 27.5 فیصد رہے گی۔اے ڈی بی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی […]

نیب ترمیمی بل کے تحت چیئرمین نیب کو مزید اختیارات دے دیئے گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے نیب ایکٹ کی 17سیکشنز میں ترامیم پیش کردیں ار ترمیمی بل کے تحت چیئرمین نیب کو مزید اختیارات دے دیئے۔نیب ترمیمی ایکٹ 2022 میں دوسرا ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے، حکومت نے نیب ایکٹ کی 17سیکشنز میں ترامیم پیش کر دی ہیں، اور مجوزہ نیب ترمیمی بل […]

بغیر قانونی عمل کے بغاوت کا مقدمہ درج کرنا وقت اور وسائل کا ضیاع قرار دے دید یا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے 9 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں کہا کہ کوئی شک نہیں کہ شاندانہ گلزار کا بیان انفرادی شخصیات اور حکام کے خلاف ہے […]

پنجاب میں عام انتخابات 14 مئی کو ہونگے، الیکشن کمیشن نے نیا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )پنجاب میں عام انتخابات کے انعقاد کے سلسلہ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق شیڈول جاری کر دیا گیا۔پنجاب میں عام انتخابات کے لئے نئے کاغذات نامزدگی نہیں وصول کئے جائیں گے، پرانے شیڈول کے تحت فائل کاغذات نامزدگی پر ہی اعتراض عائد کیا جا […]