سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی ضرورت نہیں، ان کی تنخواہیں روکی جائیں، محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا

پشاور ( اے بی این نیوز )نگراں حکومت کو سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی کوئی ضرورت نہیں، محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا نے صوبائی محکمہ خزانہ کو تنخواہیں روکنے کیلئے خط ارسال کردیا۔خط کے متن کے مطابق محکمہ تعلقات عامہ نے اے ڈی پی اسکیم کے تحت 1109 سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو تعینات کیا تھا۔خط میں کہا گیا کہ […]
صرف سیاست نہیں کرتی ، مریم نواز کی فروٹ چاٹ بنانے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد( اے بی این نیوز )مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی افطاری کےلئے فروٹ چاٹ بنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ افطاری کی تیاریاں ،فروٹ چاٹ کے بغیر افطاری کیسی؟ صرف سیاست نہیں کرتی ۔وائرل […]
حالیہ شدید بار شیں، ژالہ باری ،23ارب روپے مالیت کی گندم کی فصل کا نقصان ہو گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )حالیہ شدید بارشوں اور ژالہ باری سے تقریباً23ارب روپے مالیت کی گندم کی فصل کا نقصان ہواہے۔سب سے زیادہ متاثرہ ہونے والے علاقوں میں شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب کے اضلاع ہیں ،نقصان کا اندازہ تقریباً 40 فیصد ہے ،مظفر گڑھ میں14.8 ، ساہیوال میں 14 ، ٹوبہ ٹیک سنگھ 12.9 ، […]
رمضان المبارک میں عوام کیلئے ایک اور تحفہ،ذخائر کم ہورہے ہیں 24 گھنٹے گیس نہیں دے سکتے، مصدق ملک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں سحر و افطار میں گیس لوڈشیڈنگ بند ہوجائے گی، گیس ذخائر کم ہورہے ہیں، 24 گھنٹے گیس نہیں دے سکتے۔کراچی میں پی ایس او ہاؤس اور چیمبرز آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مصدق ملک نے […]
ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے […]
پاکستان کی پارلیمان اور عوام فلسطینی عوام اور بھارتی میں مسلم برادری سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں،سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نےقبلہ اول مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی فورسز کے حملے اور بھارت کی آٹھ ریاستوں میں مسلمان نمازیوں پر انتہا پسند ہندوئوں کے دھاوا بولنے کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بدھ کو اپنے الگ […]
سپریم کورٹ میں جو کچھ ہوا ماضی میں اس طرح کا کھلواڑ دیکھنے میں نہیں آیا ، شہبازشریف
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے سربراہان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ سپریم کورٹ میں جس طرح سماعت ہو ئی وہ سب ہمارے سامنے ہے،قومی اسمبلی میں بھی اس پر حکمت عملی سے بات ہو ئی ہے،تین رکنی بینچ کو سرکلر کے ذریعے ختم […]
آئین اور قانون کے ساتھ مذاق کیا جارہا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے سربراہان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ سپریم کورٹ میں جس طرح سماعت ہو ئی وہ سب ہمارے سامنے ہے،قومنی اسمبلی میں بھی اس پر ھکمت عملی سے بات ہو ئی ہے،تین رکنی بینچ کو سرکلر کے ذریعے ختم […]
خوبرو اداکارہ و ماڈل ایمان علی خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئیں

کراچی( اے بی این نیوز )پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جس میں وہ بینائی سے محروم ہوجاتی ہیں اور ان سے چلا پھرا بھی نہیں جاتا۔ بیماری میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا ہے۔حال ہی میں […]
آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کے موقع پر انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کے تحت تقریری مقابلے اختتام پذیر

اسلام آباد(اے بی این نیوز )آئین پاکستان کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی خصوصی ہدایات پر انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (آئی بی سی سی) نے تین مختلف مرحلوں، بورڈ لیول، صوبائی سطح اور قومی سطح پر انٹر بورڈ اردو اور انگریزی زبان میں تقریری مقابلہ جات کا […]