اہم خبریں

امریکی میگزین ٹائم میں عمران خان کی سرورق تصویر اور ،سیاسی اتار چڑھاو پر سیر حاصل مضمون۔۔۔۔۔۔۔

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )امریکی میگزین ٹائم کے تازہ شمارے کے سرورق پرعمران خان براجمان ہیں اور اندر کے صفحات پر ان کے بارے میں ایک طویل مضمون چھپا ہے،زیادہ اہم بات یہ ہے کہ میگزین نے عمران خان کے بارے میں لکھا کیا ہے؟ اس مضمون میں کہا گیا ہے کہ عمران خان ابھی […]

تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ ، کارکنوں کی آمد جاری، ملک بھر میں 75 مقامات پر یوم تشکر منایا جارہاہے

لاہور ( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف کا لاہور لبرٹی چوک میں یوم تشکر کا جلسہ شروع ہو گیا ہے اور لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی کال پر ملک بھر میں 75 مقامات پر یوم تشکر منایا جارہاہے جہاں عمران خان کا خطاب بڑی […]

سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہر فورم پر بات ہونی چاہیے، سابق وزیر اعظم نواز شریف

لندن (  اے بی این نیوز   )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہر فورم پر بات ہونی چاہیے۔لندن میں نوازشریف سے سوال کیا گیا کہ کل وفاقی حکومت پھر فل کورٹ پر پارلیمنٹ میں قرار داد پیش کررہی ہے۔اس پر نواز شریف نے […]

بھارت میں کوروناتیزی سے پھیلنا شروع ہو گیا

دہلی(اے بی این نیوز     )بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ رپورٹ کیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کورونا کے 4 ہزار 435 کیسز سامنے آئے اور 15 اموات رپورٹ ہوئیں۔رپورٹس کے مطابق کورونا سے اموات مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، دلی، گجرات، ہریانہ، کرناٹک، راجستھان اور پڈوچری میں ہوئیں۔بھارتی میڈیا کے […]

وزیر اعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے اہم ملاقات کی ہے۔ایوان وزیر اعظم میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیکورٹی ، معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا ۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے […]

سول بالادستی اور پارلیمان کے استحکام کیلئے ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عزم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومتی اتحادی جماعتوں کی قیادت نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کو متنازع اور اقلیتی رائے قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمان کی بالا دستی کیلئے ڈٹ جانے کی تجویز دے دی۔نواز شریف اور […]

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں تمام نشستوں پرامیدوارکھڑے کرنے کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی نے پنجاب میں انتخابی سرگرمیاں پھر شروع کردی ہیں، اورصوبے میں تمام نشستوں پرامیدوارکھڑے کرنے کا اعلان کیا ہے۔پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپورکی زیرصدارت پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس ہوا، جس میں راجہ پرویزاشرف،نئیر بخاری،قمر کائرہ،حسن مرتضی،رانا فاروق،ندیم چن،اسلم گل،فیصل میراورجوادرانا نے شرکت کی۔اجلا س میںلاہورسٹی ڈویژن اورساہیوال ڈویژن میں پارٹی امیدواروں […]

پاکستان تحریک انصاف کا وزرا کے خلاف نااہلی کا ریفرنس بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے والے وزرا کے خلاف نااہلی کا ریفرنس بھیجنے کا اعلان کردیا۔فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی جماعت کی نہیں پاکستان کی جیت ہے، فیصلہ ہر اس شخص کی جیت ہے جو آئین پر یقین رکھتا ہے۔پی […]

جنوبی وزیرستان، شین وارسک آپریشن کے دوران آٹھ دہشتگرد ہلاک،ایک جوان شہید

جنوبی وزیرستان( اے بی این نیوز    ) شین وارسک آپریشن کے دوران آٹھ دہشتگرد ہلاک جبکہ سیکورٹی فورسز کا ایک جری جوان وطن کی راہ میں شہید،انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن دھشتگردوں کی کمین گاہوں پر کیا گیادھشتگردوں کے ٹھکانوں پر سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن کیا گیا،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں آٹھ دھشتگرد واصلِ جہنم ہو […]

پاکستان سرکاری بھرتیاں اور اجرتیں منجمد کرے، ورلڈ بینک

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان اعلیٰ اور درمیانے درجے کی سرکاری بھرتیاں اور اجرتیں منجمد کرے، سرکاری عملے کے اجلاسوں، سفری اخرجات اور پیٹرول کا استعمال کم کریں۔ورلڈ بینک نے پاکستان کی حالیہ معاشی ترقی اور خدشات پر رپورٹ جاری کی جس میں تجویز دیتے ہوئے کہا کہ […]