اہم خبریں

مصری تیراک کی ہتھکڑیاں پہن کر تیراکی، عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

مصر (  اے بی این نیوز   )ہاتھوں کو استعمال کیے بغیر تیراکی کرنا ایسا عمل ہے جس کے بارے میں اچھے سے اچھے تیراک بھی نہیں سوچتے لیکن مصر سے تعلق رکھنے والے تیراک نے یہ ممکن کر دکھایا۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق مصری تیراک شہاب عالم نے ہتھکڑیاں پہن کر ساڑھے 11 کلومیٹر سے […]

جاپان کا دوست ممالک کو دفاعی مقاصد کیلئے مالی معاونت کا اعلان

ٹوکیو (نیوزڈیسک)جاپان نے دوست ممالک کے دفاع کو مضبوط کرنے کیلئے مالی معاونت کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔جاپان کا اوورسیز سیکیورٹی اسسٹنس (او ایس اے) پروگرام دوست ممالک میں دفاعی مقاصد کیلئے رقم فراہم کرے گا۔دوسری طرف دہائیوں سے جاری اوورسیز ڈیولپمنٹ اسسٹنس (او ڈی اے) پروگرام سڑکوں، ڈیم اور دیگر شہری انفرااسٹرکچر منصوبوں […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

ا سلام آباد (     )پاکستان میں سوزوکی موٹر کمپنی نے ایک مرتبہ پھر سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 6 اپریل سے ہوگا۔پاک ویلز کے مطابق آلٹو وی ایکس کی قیمت میں ایک لاکھ 7 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے جسکے بعد نئی قیمت 22 لاکھ 51 ہزار […]

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی کی اپنے بندے سرکارمیں بھرتی کرانے کی آڈیو لیک

مردان(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عبد السلام آفریدی کی سپرنٹنڈنٹ جیل مردان کو اپنے بندے بھرتی کرنے سے متعلق آڈیو لیک ہوگئی۔آڈیو لیک میں عبدالسلام آفریدی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل مردان کو اپنے بندوں کی بھرتی کا کہہ رہے ہیں۔ عبدالسلام آفریدی نے آڈیو میسج میں کہا کہ جیل میں […]

مہنگائی نے 89 فیصد پاکستانیوں کا باہر جاکر کھانا کم کروا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مہنگائی کے باعث پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے باہر جاکر ہوٹلوں اور ریسٹورینٹ میں کھانا کم کر دیا۔گیلپ پاکستان نے عوامی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس میں ان سے موجودہ حالات میں گھر کے کھانے اور باہر جا کر ہوٹل پر کھانے سے متعلق پوچھا گیا۔سروے کے مطابق 89 […]

سپریم کورٹ کے سوموٹو کی وجہ سے شہباز شریف کی حکومت بنی،عمران خان

لاہور (نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے سوموٹو کی وجہ سے شہباز شریف کی حکومت بنی اور جب سپریم کورٹ نے 90دن میں الیکشن کرانے کا کہا تو انکار کررہے ہیں،اس وقت ملک میں واحد مسئلہ انتخابات کا ہے،یہ لوگ الیکشن سے ڈر کر بھاگ رہے ہیں […]

پی ٹی آئی مذاکرات کے عمل میں شامل ہونے کو تیار ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فاروق ایچ نائیک کا یہ کہنا کہ ہم مانیں گے نہیں یہ کردیں گے وہ کردیں گے، یہ صرف بڑھکیں ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ ایک قانون بنارہے ہیں جس میں اپیل کا حق پیدا […]

جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر عمرہ ادائیگی کیلیے جانے والا افغان مسافر گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے محکمہ امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر عمرہ ادائیگی کیلیے جانے والے افغان مسافر کو آف لوڈ کردیا۔ایف آئی اے امیگریشن نے جناح ٹرمینل پر کارروائی کے دوران ہیڈ کانسٹیبل علی شہریار کی نشاندہی پر شفٹ انچارج عرفان احمد میمن نے […]

سپریم کورٹ کےفیصلے کیخلاف قرارداد، وزیر اعظم کی ارکان اسمبلی کو حاضری یقینی بنانیکی ہدایت

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ کر لیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تمام اراکین کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی، شہباز شریف نے ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل کا اجلاس […]

گڑگڑ کی چائے کے فوائد اور نقصانات۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چائے کا استعمال پاکستان کے تقریباً ہر گھر میں کیا جاتا ہے یہفائدہ مند بھی اور نقصان دہ بھی لیکن اگر چائے گڑ کی بنائی جائے تو اس کے بہت سے فوائد ہیںگڑ والی چائے کے ایک درمیانے کپ میں اوسطاً38کیلوریز ہوتی ہیں۔چائے میں ادرک کے ساتھ چینی کی بجائے […]