اہم خبریں

سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہر فورم پر بات ہونی چاہیے، سابق وزیر اعظم نواز شریف

لندن (  اے بی این نیوز   )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہر فورم پر بات ہونی چاہیے۔لندن میں نوازشریف سے سوال کیا گیا کہ کل وفاقی حکومت پھر فل کورٹ پر پارلیمنٹ میں قرار داد پیش کررہی ہے۔اس پر نواز شریف نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہر فورم پر بات ہونی چاہیے۔

متعلقہ خبریں