اہم خبریں

تین ججز کیخلاف فیصلے پر سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنا چاہیے: نواز شریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری،وزیر اعظم کے کسان پیکج کے تحت زرعی مشینری کے حصول کیلئے آسان اقساط پر قرضوں کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کسانوں کیلئے پیکج کا اعلان کیا تھا جس میں کسانوں کیلئے بہت ریلیف کا بندو بست کیا گیاہےا۔اس اعلان پر عملدرآمد کا آغازہو چکا ہے۔زراعت سے وابستہ کاشتکار،سروس پروائیڈرز اور زراعت سے وابستہ مختلف کمپنیوں کیلئے زرعی مشینری کی خریداری کیلئے آسان اقساط پر قرضوں کی فراہمی کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت 7فیصد مارک اپ پر 7سال کیلئے 3کروڑ روپے کا قرضہ حاصل کیا جا سکےگا۔

متعلقہ خبریں