عامر کو ٹیم میں آنا چاہیے یا نہیں؟ معین خان نے اپنی رائے دے دی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہاہے کہ کرکٹ میں تعلقات ہمیشہ دو طرفہ ہوتے ہیں، اگر انڈیا پاکستان آکر ایشیا کپ نہیں کھیلتا تو پاکستان کو بھی وہاں ورلڈ کپ نہیں کھیلنا چاہیے۔معین خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اگر پاکستان میں ایشیا کپ نہیں ہوتا تو انڈیا میں […]
الیکشن سے بھاگ نہیں رہے ،شیری رحمان

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ الیکشن سے بھاگ نہیں رہے ، واضح پوزیشن لی گئی ہے کہ (صوبوں میں )الگ الگ انتخابات ہوں تو ہیجانی کیفیت بنتی ہے ، لیکن اب صورتحال متنازعہ ہوتی جارہی ہے، تین فریقوں نے عدم اعتماد کر دیا ہے ، اس […]
ملک وقوم اورجمہوریت کیلئے فیصلے کئے جائیں، وفاقی وزیرمواصلات اسعدمحمود

اسلام آباد( اے بی این نیوز )جے یوآئی (ف) کے پارلیمانی لیڈر اوروفاقی وزیرمواصلات اسعدمحمود نے کہاہے کہ ملک وقوم اورجمہوریت کیلئے فیصلے کئے جائیں، معززجج صاحبان آئین اورانصاف کے ساتھ فیصلے کریں۔ پیرکو قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کے اندرجوکیس سنا جارہاہے اس پراس کے فریق جب درخواست […]
افریقی ملک کانگو میں مٹی کا تودہ گرنے سے 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کنشاسا(نیوزڈیسک) افریقی ملک کانگو میں مٹی کا تودہ گرنے سے 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مٹی کا تودہ گرنے کا حادثہ کانگو کے مشرقی علاقے میں پیش آیا، واقعے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کے مقام پر امدادی سرگرمیاں […]
وہاب ریاض نے رمضان المبارک اسپورٹس سیریز کا اعلان کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سیّد محسن نقوی کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے رمضان المبارک اسپورٹس سیریز کرانے کا اعلان کر دیا۔مشیر کھیل نے کمشنر لاہور علی رندھاوا نے سپورٹس بورڈ پنجاب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے نو ڈویژن کے درمیان سات سے گیارہ اپریل تک لاہور میں مقابلے ہوں گے۔ ہاکی […]
مسلم لیگ ن وکلا ونگ کا کل ضلعی بار میں ہونے والا کنونشن ملتوی

راولپنڈی( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن وکلا ونگ کا کل ضلعی بار میں ہونے والا کنونشن ملتوی،وکلا کنونشن جوڈیشل کمپلیکس کے وکلا کلب میں منعقد ہونا تھاکنونشن سے مریم نواز نے خطاب کرنا تھا کنونشن کی آئیندہ تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
مسلم لیگ (ن )نے پی ڈی ایم کے 3 رکنی بنچ پر عدم اعتماد کے فیصلے کی توثیق کی ہے، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)نے پی ڈی ایم کے 3 رکنی بنچ پر عدم اعتماد کے فیصلے کی توثیق کی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن تو پہلے ہی سماعت سے معذرت کر چکے تھے ، جب وہ سماعت کا حصہ نہیں تھے تو پھر […]
اسلام آباد سے جدہ جانے والے ایئر بلیو کے طیارے میں فنی خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد سے جدہ جانے والے ایئر بلیو کے طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ذرائع کے مطابق اس پرواز میں 50 سے زائد مسافر سوار تھے، پرواز اسلام آباد سے جدہ جارہی تھی کہ دوران پرواز طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی۔طیارے کے کپتان نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول کو ہنگامی لینڈنگ […]
اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ عمرے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ(نیوزڈیسک)اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ گزشتہ روز عمرے کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوئم کے صاحبزادے احرام پہن کر ہی جدہ پہنچے اور وہاں سے مکہ روانہ ہوئے۔شاہ عبدالعزیز ایئرپورٹ پر ان کا استقبال مکہ کے ڈپٹی گورنر شہزادہ بدر بن سلطان بن عبدالعزیز […]
چیف جسٹس کے ریمارکس پر وزیراعظم شہباز شریف جذباتی ہوگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف چیف جسٹس کے ریمارکس پر قومی اسمبلی میں بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نظریے کیلئے جیل جانا باعث توقیر ہے، میں نے کسی کرمنل کیس میں جیل نہیں کاٹی، عزت مآب چیف جسٹس بتائیں کہ میرٹ […]