اہم خبریں

وفاقی کابینہ نے جسٹس قاضی فائز کے خط پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا،اعلامیہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا، کابینہ نے جسٹس فائز عیسیٰ کے خط پر رجسٹرار سپریم کو عہدے سے واپس بلانے کی منظوری دے دی،وفاقی کابینہ کا اجلاس رات 8 بجے طلب کیا گیا تھااجلاس سوا گھنٹہ جاری رہنے کے بعد سوا 9 […]

مسلم لیگ ق کاپنجاب کے ضلعی آرگنائزرمقررکرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ق نے پنجاب کے ضلعی آرگنائزر مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔مسلم لیگ ہائوس لاہور میں تنظیم سازی کا فیصلہ چوہدری سروراور چوہدری شافع حسین کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا ہے۔ملاقات کے دوران چوہدری شجاعت کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئےفیصلہ کیا گیا کہ مسلم لیگ کو ضلعی […]

اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پر سوال اٹھ رہے ہیں، سراج الحق

لاہور (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایوان بے توقیر اور عدالت تقسیم کا شکار ہے۔ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ ذاتی لڑائیاں ملک کو بے مثال انتشار کی طرف دھکیل رہی ہیں، عدلیہ دونوں دھڑوں کےدرمیان جنگ کامیدان بن چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ ججز کو ایک دوسرے کے […]

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس، تمام سرکاری افسران کو باہر بھیج دیا گیا، اہم فیصلوں کا امکان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس جاری ہے، اجلاس سے تمام سرکاری افسران کو باہر بھیج دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت الیکشن التوا کیس کے مختلف پہلوؤں اور کسی بھی فیصلے کے ممکنہ اثرات پر غور کیا […]

تم تو ڈوب رہے ہو، نئے سہولت کاروں کو بھی کہیں کا نہیں چھوڑو گے!مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرکے تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ تم بھی کرپٹ ہو اور تمہیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ ہیں۔مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تم بھی کرپٹ ہو اور […]

لارجربینچ نہ بناتوایسابحران ہوگاجس سےمارشل لاءکا خدشہ ہے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ ( اے بی این نیوز   )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب بھی وقت ہےسب ہوش کےناخن لیں،پاکستان کوایک بارپھرآمریت کےدلدل میں پھینک دیاگیا، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے حوالے سے سپریم کور کا لارجربینچ نہ بناتوایسابحران ہوگاجس سےمارشل لاءکا خدشہ ہے۔لاڑکانہ میں میڈیا […]

وفاقی کابینہ اجلاس،سپریم کورٹ میں زیر سماعت الیکشن التوا کیس کے مختلف پہلوؤں کاجائزہ لیا جا رہا ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس جاری ،اجلاس میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت الیکشن التوا کیس کے مختلف پہلوؤں کاجائزہ لیاجارہاہے، ذرائع کے مطابق عدالت عظمی کے کیس پر کسی بھی فیصلے کے ممکنہ اثرات پر غور کیا جارہا ہے۔

وزیراعظم کی زیرصدارت پروموشن بورڈ کااجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم کی زیرصدارت پروموشن بورڈ کااجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں گریڈ21 کے افسران کی گریڈ 22 میں ترقی کا معاملہ زیرغورآیا،بورڈکی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، پولیس سروس اور آڈٹ اینڈاکاؤنٹس کے افسران کی گریڈ22 میں ترقی کی سفارش کی گئی،پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے آفتاب اکبردرانی، عبدالعزیزاقلائی، کیپٹن (ر) وقارالحسن کی گریڈ22 میں […]

بھٹو خاندان کی تیسری نسل عدلیہ سے انصاف کی منتظر ہے۔بلاول بھٹو زرداری

کراچی (اے بی این نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کو ملک کے نظام عدل و انصاف پر کالا دھبہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھٹو خاندان کی اب تیسری نسل اعلیٰ عدلیہ سے انصاف […]

فن لینڈ کل نیٹو کا 31واں رکن بن جائے گا، سیکریٹری جنرل کی جانب سے خیرمقدم

برسلز(نیوزڈیسک)یورپی ملک فن لینڈ، اتحادی ممالک کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس سے پہلے منگل (4 اپریل 2023) کو نیٹو کا 31واں رکن بن جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا اعلان نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹالٹن برگ نے یورپین وزرائے خارجہ کے کل شروع ہونے والے اجلاس سے قبل ایک پریس […]