اہم خبریں

ملک میں شدید آئینی بحران ، عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک میں شدید آئینی بحران ، سابق وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنمامسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ عمران خان آج رات ساڑھے 9 بجے قوم سے اہم خطاب کریں […]

کراچی چڑیا گھر کی نور جہاں خشک تالاب میں گر گئی، ویڈیو وائرل

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی چڑیا گھر کی نور جہاں خشک تالاب میں گر گئی کرین کی مدد سے نکلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ڈائریکٹر چڑیا گھر کنور ایوب نے کہا کہ ہتھنی نور جہاں گزشتہ روز خشک تالاب میں گرگئی تھی، جسے کرین کی مدد سے باہر نکالا گیا۔ہتھنی نور جہاں کو […]

لاہور ، تیزرفتاری کے باعث دوکاروں میں تصادم ،4 افراد جاں بحق

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور صوئے اصل روڈ پر تیزرفتاری کے باعث دوکاروںمیں تصادم ،4 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور صوئے آصل روڈ پر دو کاروں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس ترجمان نے کہا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں […]

علی امین گنڈا پور کا راہداری ریمانڈ منظور ، اسلام آباد سے بھکر منتقل کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور ، اسلام آباد سے بھکر منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو آج بھکرپولیس سینئر سول جج کی عدالت میں پیش کرے گی ،واضح رہے کہ علی […]

ہالینڈ کی پارلیمنٹ میں بم کی اطلاع، عمارت خالی کروالی گئی

ایمسٹرڈیم(نیوزڈیسک)ہالینڈ کےپارلیمنٹ میں بم کی اطلاع ملنے پر پولیس نے ہاؤس کی عمارت کو خالی کرالیا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے پارلیمنٹ میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہناتھا کہ ہیگ کے ڈاؤن ٹاؤن ایریا میں پولیس کی تحقیقاتی ٹیموں کی جانب سے چند گھنٹوں کی تلاشی اور پارلیمنٹ ہاؤس […]

قطر اور بحرین کا سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ

دوحہ(نیوزڈیسک)قطر اور بحرین کی جانب سے باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز قطر اور بحرین کے درمیان سفارتی تعلقات کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کی تصدیق قطر کی وزارت خارجہ کی جانب سے کی گئی۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، […]

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

ابوظہبی(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی انتظامیہ نے اعلان کیا کہ سرکاری ملازمین کے لئے عید الفطر کی تعطیلات 20 اپریل سے شروع ہوں گی۔امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق رواں سال تعطیلات 3 شوال تک بڑھا دی گئی ہیں جو کہ 23 یا 24 اپریل کو بنے گی، اماراتی ماہر فلکیات ابراہیم الجروان […]

آسٹریلیا، 10 سالوں میں پہلی بار شدید ترین طوفان سے تباہی کا خدشہ

کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلیا کے مغربی حصے میں آنے والا طوفان الساشدید طوفان میں تبدیل ہو گیا جس کے باعث 275 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے سے تباہی کا امکان ظاہر کیاجا رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان السا کے برومی سے 500 کلو میٹر کے فاصلے سے ٹکرانے کی پیشگوئی کی گئی ہے […]

امریکا نے اقوام متحدہ کے سربراہ کی جاسوسی کی، خفیہ دستاویز لیک

واشنگٹن(نیوزڈیسک) افشا ہونے والے خفیہ دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جاسوسی کی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افشا ہونے والی خفیہ دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور ان کی نائب کے درمیان ہونے والی گفتگو کی نگرانی […]

خاتون ٹک ٹاکر نے دبئی کی صاف ستھرائی کا انوکھے انداز میں ٹیسٹ لے لیا

دبئی (نیوزڈیسک)ایلونکارافین نامی انفلوئنسر و ٹک ٹاکر خاتون نے دنیا کا صاف ستھرا ترین شہر ہونے کا اعزاز رکھنے والے شہر دبئی کا انوکھے انداز میں ٹیسٹ لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی کئی وجوہات کے سببب جانا اور پسند کیا جاتا ہے، اس شہر کے پرکشش مقامات اور متاثر کن تعمیرات سے لے […]