بھارت میں وزیراعلیٰ کا پوسٹر ہٹانے پر کتے کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی(اے بی این نیوز)بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی کے دیوار پر لگے پوسٹر کو کھرچنے کے الزام پر کتے کے خلاف مقدمہ درج کرادیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے علاقے وجئے واڑہ میں تیلگو دسام پارٹی کے ایک رہنما مقامی تھانے میں کتے کے خلاف […]
بھارت میں اظہار رائے کی آزادی برقرار رکھنا ممکن نہیں، ایلون مسک

نیویارک (نیوزڈیسک)ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک خود کو اظہار رائے کی آزادی کا پرجوش حامی قرار دیتے ہیں اور سوشل میڈیا نیٹ ورک کو بھی یہی کہہ کر خریدا، مگر بھارت کے سامنے انہوں نے گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔انہوں نے ڈھکے چھپے الفاظ میں عندیہ دیا ہے کہ بھارت میں اظہار رائے کی آزادی کو […]
متنازع پینشن اصلاحات، پیرس ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا

پیرس (نیوزڈیسک)فرانس میں متنازع پنشن اصلاحات کے خلاف پیرس سمیت مختلف شہروں میں ایک بار پھر مظاہرے شروع، لگژری اشیاء فروخت کرنے والے بین الاقوامی چین کی دکانوں پر دھاوا بول دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاکھوں فرانسیسی شہری متنازع قانون کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، دارالحکومت میں مظاہرین نے بین الاقوامی چین […]
امریکا،بیٹی کے علاج پر تمام جمع پونجی لٹا دینے والی ماں کی لاٹری لگ گئی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)زندگی کی تمام جمع پونجی بیٹی کے کینسر کے علاج پر خرچ کرنے والی امریکی خاتون نے 2 ملین ڈالر کی لاٹری جیت لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی خاتون، جیرالڈائن جیمبلٹ نے بچت کر کے جمع کی گئی اپنی تمام رقم بیٹی کے چھاتی کے کینسر […]
90 فیصد زبان کٹ جانے کے باوجود برطانوی خاتون بولنے میں کامیاب

لندن(نیوزڈیسک)طبی شعبے میں نئے نئے طریقۂ علاج کو دیکھ کر اور ان کے بارے میں جان کر انسان حیران ہو جاتا ہے، اسی طرح کے ایک اور علاج نے دنیا بھر میں انسانوں کو حیران کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی خاتون کی زبان اسٹیج فور کینسر کے باعث آپریشن کر کے 90 فیصد ہٹا دی […]
عید سے پہلے سرکاری ملازمین کو تنخواہ دینے سے کے پی کے ڈیفالٹ کرنے کا خدشہ

پشاور (نیوزڈیسک)خیبر پختون خوا میں سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے حوالے سے نگراں صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں فیصلہ آج ہو گا۔محکمۂ خزانہ خیبر پختون خوا کے ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں اپریل کی تنخواہیں اور مئی میں پنشن جاری کرنے کی تجویز دی جائے […]
پی ایس ایکس، کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 79 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 79 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر 40 ہزار 205 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 8 کروڑ 91 لاکھ شیئرز کے سودے […]
ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 کروڑ 53 لاکھ ڈالر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک

کراچی (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 کروڑ 53 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔مرکز بینک کے مطابق 7 اپریل کو ختم ہوئے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 56 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 16 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کم ہو کر 4.03 ارب ڈالر […]
اسلام آباد کے کسی بھی سرکاری اسپتال میں ایم آر آئی مشین نہ ہونیکا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینٹ قائمہ کمیٹی صحت کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ اسلام آباد کے کسی بھی سرکاری اسپتال میں ایم آر آئی مشین نہیں ہے۔اجلاس میں پمز حکام نے بتایا کہ پمز اسلام آباد میں ایم آر آئی مشین ایل سیز نہ کھلنے کے باعث نصب نہیں ہو سکی، فروری 2001ء سے اب تک […]
پاکستان پیپلز پارٹی کی تین رکنی کمیٹی اتحادیوں سے ملاقاتوں کے لیے میدان میں نکل آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کی تین رکنی کمیٹی اتحادیوں سے ملاقاتوں کے لیے میدان میں نکل آئی ،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی قیادت میں جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کی رہائش گاہ پہنچ گئے، پیپلزپارٹی کی تین رکنی کمیٹی جمہوری وطن پارٹی سے موجودہ ملکی سیاسی […]