پرامن اور مستحکم افغانستان سب کے مفاد میں ہے، حنا ربانی کھر

سمرقند(اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پرامن اور مستحکم افغانستان سب کے مفاد میں ہے، مسلسل تنازعات اور عدم استحکام سے نہ صرف افغانستان اور اس کے عوام کو خطرہ ہے بلکہ اس کے خطے اور اس سے باہر بھی منفی اثرات مرتب ہوں گے، افغانستان […]
وفاقی حکومت کے اپنی مدت پوری کر نے کے بعد عام انتخابات کا انعقاد ہوگا ، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا کہ وفاقی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اس کے بعد عام انتخابات کا انعقاد ہوگا جب تک وفاقی حکومت بلوچستان اور سندھ حکومتوں کی آئینی مدت پوری نہیں ہوگی اس وقت تک انتخابات نہیں ہوسکتے اس لئے ہم سمجھتے ہیں کہ تمام […]
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم ہاؤس آمد […]
سیاسی برف پگھلنا شروع،بیک ڈور ڈپلو میسی کے بے تاج بادشاہ کے ذمہ اہم ٹاسک، سعودی عرب بھی کردار ادا کرے گا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سیاسی ماحول میں برف پگھلنا شروع ہو گئی ، حکومت اور عمران خان میں دوریاں ختم نہیں ہو سکیں اور عمران خان کسی صورت بھی امپورٹڈ حکومت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، کو ئی دوسرا راستہ نہ ہو نے کے بعد دو اہم افراد نے اسٹیبلشمنٹ اور عمراں خان کے […]
ہمارا وزیراعظم دنیا بھر میں مانگ کر ہمیں ذلیل کر رہا ہے، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہاہے کہ ہمارا وزیراعظم دنیا بھر میں مانگ کر ہمیں ذلیل کر رہا ہے۔ جس معاشرے میں عدل اور انصاف ہو گا وہ ترقی کرے گا، ماضی میں چھوٹے چوروں کو سزا ملتی تھی اور بڑوں کو چھوڑ دیتے تھے جس سے […]
قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کا 8 رکنی بینچ تحلیل کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات سے متعلق بل کیخلاف درخواستوں کی سماعت کیلئے 8 رکنی بینچ کی تشکیل کیخلاف مذمتی قرار داد کثرت رائے سے منظورکرلی ،جس میں بینچ تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔سپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ، جس میں پیپلز پارٹی کے […]
ای سی سی نے الیکٹرک بائیکس اور ای رکشہ اسکیم کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ای سی سی نے الیکٹرک بائیکس اور ای رکشہ اسکیم کی منظوری دیدی، وزیراعظم یوسف بزنس اور زرعی لون اسکیم کے تحت بلا سود 5 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ای سی […]
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان میں وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزارت داخلہ کا نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان میں وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کا فیصلہ ،، انتظامیہ اورپولیس کو قانون نافذ کرنے والوں اداروں سے ملکر سکیورٹی پلان تشکیل دینےکی ہدایت،چیف کمشنر اسلام آباد نے جڑوں شہروں کے افسروں کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں سکیورٹی […]
سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کے باعث پی ٹی وی اہم عالمی مقابلے دکھانے سے محروم رہا ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کے باعث پی ٹی وی اہم عالمی مقابلے دکھانے سے محروم رہا ، ہم نےبرسر اقتدار آکر فوری کارروائی کی اور ٹین سپورٹس کے ساتھ معاہدہ کیا مگر وقت کی کمی کے باعث پی ٹی […]
لین دین کے تنازعہ دو گروپوں میں فائرنگ ، تین بھائیوں سمیت چار افراد قتل

گجرات(اے بی این نیوز )لین دین کے تنازعہ دو گروپوں میں فائرنگ ، تین بھائیوں سمیت چار افراد قتل ، 4 زخمی ، پولیس کے مطابق مہر گروپ کے افراد مخالف گروپ سے پیسے لینے ان ڈیرے پر آئے جہاں تلخ کلامی پر فائرنگ ہوئی ۔