کوہستان،مسافرگاڑی کوحادثہ ، گاڑی میں سوار 20 افراد دریا میں بہہ گئے

کوہستان ( اے بی این نیوز )مسافرگاڑی کوحادثہ پیش آگیا، گاڑی میں سوار 20 افراد دریا میں بہہ گئےجن میں سےچارلاشوں کو نکال لیا گیا،دو افراد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا،گاڑی کمیلہ سے کندیا جارہی تھی، تھوٹی کے مقام پر خوفناک حادثے کا شکارہوئی۔
نیو کراچی میں گتے کی فیکٹری میں آ تشزدگی

کراچی ( اے بی این نیوز )نیو کراچی میں گتے کی فیکٹری میں آ تشزدگی، عمارت منہدم ، آگ بجھاتے 4فائرفائٹر ملبے تلے دب کرجاں بحق ،13افراد زخمی ،،، ،، آگ بجھانے کے بعد کولنگ کے دوران عمارت منہدم ہوگئی ،،،، ،، نماز جنازہ شاہ فیصل کالونی کے فائر اسٹیشن پر ادا کی گئی،، ایڈمنسٹریٹر کراچی ، […]
سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل پر قانون سازی کا عمل مکمل ہونے سےقبل سماعت کے لئے مقرر کرنے کا اقدام مسترد کرتے ہیں، حکومتی اتحاد کا مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں نے کہا ہے کہ ملک بھر کی وکلا برادری کے مطالبے پر عمل کرتے ہوئے پارلیمان نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023 منظور کیاہے ،قانون سازی کا عمل مکمل ہونے اور اس کے نفاذ سےقبل سماعت کے لئے مقرر کرنے کا اقدام مسترد کرتے […]
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ’سیاسی ڈائیلاگ ‘کا باقاعدہ آغاز

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ’سیاسی ڈائیلاگ ‘کا باقاعدہ آغاز،اتحادی جماعتوں سے بات چیت کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے بھی بات چیت کا امکان۔پاکستان پیپلز پارٹی نےسیاسی ڈائیلاگ کا باقاعدہ آغازکردیا ہے۔آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سید یوسف رضا گیلانی،سید نوید قمر اور قمر […]
دہشت گرد صرف کچے میں نہیں زمان پارک میں بھی موجود ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب سے کالعدم ٹی ٹی پی کے رہنما پاکستان میں واپس آئے تو دہشت گردی بڑھ گئی، عمران خان اور ان کی کابینہ نے فیصلہ کیا تھا کہ انہیں واپس لانا ہے اور بسانا ہے اور انہیں لایا گیا اور پرامن وادیوں میں بسایا […]
وزیراعظم شہباز شریف کی ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فونک گفتگو

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے آج 13 اپریل کو ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فونک گفتگو کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بالخصوص تجارت، توانائی تعاون، سلامتی اور علاقائی استحکام میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے حوالے سے پاکستان کے […]
افغانستان پر چار فریقی گروپ کا سمرقند میں اجلاس، وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے پاکستان کی نمائندگی کی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )افغانستان پر چار فریقی گروپ کا اجلاس جمعرات کو ازبکستان کے شہر سمرقند میں منعقد ہوا۔ مشاورتی گروپ میں پاکستان، ایران، روسی فیڈریشن اور چین شامل ہیں۔ مشاورت کی قیادت متعلقہ وزراء نے کی۔ افغانستان پر چار فریقی گروپ کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے […]
وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی سمرقند میں تاجکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین محردین سے ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے سمرقند میں تاجکستان کے وزیر خارجہ سے جمعرات کو ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے افغانستان کے پڑوسی ممالک کے چوتھے اجلاس کے موقع پر تاجکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین محردین سے ملاقات کی۔ دونوں […]
الجزائر، میڈیا کو کنٹرول کرنے والا قانون پاس ہونے کے قریب

الجزائر سٹی (نیوز ڈیسک ) شمالی افریقی ملک الجزائر میں میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لئے بنایا گیا قانون پاس ہونے کے قریب ہے ، قانون کی منظوری کے لئے ایوان بالا میں ووٹنگ آج ہو گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قانون کے تحت پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کی نگرانی کے لیے ایک […]
ادارے حدود میں رہیں گے تو تصادم کی صورتحال نہیں ہو گی، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تمام ادارے اپنی حدود میں رہیں گے توتصادم کی صورتحال نہیں ہو گی، ڈیڈ لاک ہے ہم راستہ بنا رہے ہیں۔جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے […]