نواز شریف اہل خانہ کے ہمراہ مکہ مکرمہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف شاہِ سعودی عرب کی دعوت پر مکہ مکرمہ پہنچ گئے، ان کے ساتھ ان کی صاحبزادی مریم نواز، کیپٹن صفدر اور دیگر اہل خانہ بھی بھی موجود ہیں۔حرم مکہ پہنچنے پر شریف فیملی کے اراکین نے اللہ کا شکر ادا کیا، اہل خانہ […]
ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (نیوزڈیسک) سکیورٹی فورسز نے تربت کے علاقے ہوشاب روڈ پر انٹیلی جینس کی بنیاد پر آپریشن کر کے 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق علاقے کی متواتر نگرانی، جاسوسی کے باعث دہشتگردوں کے ٹھکانے کی نشاندہی کی گئی، سکیورٹی فورسز کو […]
بھارت میں کورونا بےقابو، ایک روز میں 10 ہزار نئے کیسز رپورٹ

نئی دہلی( اے بی این نیوز )بھارت میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے بڑھنے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 ہزار سے زائد کوویڈ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں آج رپورٹ کیسز کی تعداد 10 ہزار 158 ہے جبکہ گزشتہ روز 7 ہزار 830 کیسز رپورٹ ہوئے […]
شہری کے زخمی ہونے پر کے الیکٹرک کو 92 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا گیا

کراچی(اے بی این نیوز)عدالت نے شہری کے زخمی ہونے پر کے الیکٹرک کو متاثرہ شہری کو 92 لاکھ روپے ہرجانے کا حکم دے دیا۔کراچی سٹی کورٹ میں سینئر سول جج رزاق حسین کے روبرو کے الیکٹرک کی پی ایم ٹی گرنے سے شہری عاصم امام کے زخمی ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار […]
وفاقی حکومت نے عید الفطر پر 5 روز کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے عید الفطر کی مناسبت سے ملک بھر میں پانچ روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا۔عید الفطر کی تعطیلات کا آغاز 21 اپریل بروز جمعے سے 25 اپریل بروز منگل تک ہوگا۔ اس ضمن میں وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ماہرین […]
پارلیمنٹ کی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب، عسکری قیادت ملکی سیکیورٹی پر بریفنگ دے گی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پارلیمنٹ کی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب کرلیا جس میں اعلیٰ عسکری قیادت اور خفیہ اداروں کے سربراہان ارکان اسمبلی کو سیکیورٹی صورتحال اور دہشت گردوں کے خلاف وزیرستان میں ملٹری آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔ اجلاس کل جمعہ […]
آٹھ رکنی بینچ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل پر عمل در آمد روک دیا،تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ کے آٹھ رکنی لارجر بینچ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل 2023 پر عمل در آمد روک دیا اور اس کا تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا۔عدالت عظمیٰ میں ’’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل‘‘ کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم […]
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج ایک اور اہم ورچوئل اجلاس ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان آج ایک اور اہم ورچوئل اجلاس ہوگا جس میں دونوں فریقین کے درمیان پیش رفت متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کی ڈپٹی ایم ڈی اینٹونیٹ سیہ سے میٹنگ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ملک کی […]
حکومت پاکستان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کابجٹ 250 ارب روپے سے بڑھا کر 400 ارب روپے کردیا ، شازیہ مری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وفاقی وزیر کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔انھیں بتایا گیا کہ حکومت پاکستان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کابجٹ 250 ارب روپے سے بڑھا کر 400 ارب روپے کردیا ہے جو کہ 60 […]
سپریم کورٹ کی حتمی اکثریت نے چیف جسٹس پاکستان کے اختیارات کم کرنے کی حکومتی سازش کو ناکام بنا دیا، فواد چوہدری

اسلام آ باد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کے راہنما فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے پندرہ میں سے آٹھ جج صاحبان نے یعنی سپریم کورٹ کی حتمی اکثریت نے چیف جسٹس پاکستان کے اختیارات کم کرنے کی حکومتی سازش کو ناکام بنا دیا، ایک […]