اہم خبریں

انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب

اسلام آباد(  اے بی این نیوز        )صدر کا انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کو منتقل کرنے سے متعلق قانون سازی کا عمل شروع ہوگیا، انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 14 اپریل صبح ساڑھے 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں پارلیمانی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی نااہلی کے باوجود پی ٹی آئی اکثریتی پارٹی برقرار

مظفر آباد( اے بی این نیوز    )آزاد کشمیر میں سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی نا اہلی کے بعد پی ٹی آئی اور اپوزیشن جماعتوں نے نئے وزیر اعظم کے ناموں کے حوالے سے مشاورت شروع کر دی ہے، پی ٹی آئی قانون ساز اسمبلی میں اب بھی اکثریتی پارٹی ہے۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں […]

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیرزادہ سے بشپ آف لاہور ندیم کامران کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیرزادہ سے بشپ آف لاہور ندیم کامران نے جمعرات کو یہاں ان کے آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے ریاستی اقدامات پر بات چیت ہوئی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ دنیا کے کسی مذہب میں نفرتیں پھیلانے […]

ترکمانستان کے نائب وزیر خارجہ سے وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے جمعرات کو سمرقند میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے چوتھے اجلاس کے موقع پر ترکمانستان کے نائب وزیر خارجہ ویپا حاجیوف سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں کا جائزہ لیا گیا اور دونوں […]

وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی سے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ملاقات

پشاور(  اے بی این نیوز  )وزیر مملکت برائے تخفيف غربت و سماجی تحفظ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی سے قبائلی ضم شدہ ضلع جنوبی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر نے جمعرات کو ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جنوبی وزیرستان میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام […]

پاکستان معاشی تباہی کے اثرات سے نکل رہا ہے، مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی تباہی کے اثرات سے نکل رہا ہے،اپریل 2022 میں حکومت سنبھالی تو آئی ایم ایف پروگرام عمران حکومت کی وعدہ خلافی کی وجہ سے معطل تھا،اپریل 2022 میں ہم نے حکومت سنبھالی تو پاکستان دیوالیہ ہونے کے دہانے […]

حکومت زرعی ٹیوب استعمال کرنے والے صارفین کو فی یونٹ 7.82 روپے کی سبسڈی فراہم کررہی ہے، خرم دستگیرخان

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیرتوانائی انجینئر خرم دستگیرخان نے کہاہے کہ حکومت زرعی ٹیوب استعمال کرنے والے صارفین کو فی یونٹ 7.82 روپے کی سبسڈی فراہم کررہی ہے۔جمعرات کوقومی اسمبلی میں سردارطالب حسین نکئی کی جانب سے زرعی ٹیوب ویلز کیلئے بجلی کے نرخوں میں اضافہ سے متعلق توجہ مبذول نوٹس پرخرم دستگیرخان نے […]

افغان سرحد کے راستے سمگلنگ کے خاتمہ کیلئے جا مع اقدامات کئے جارہے ہیں، وزیرمملکت ڈاکٹرعائشہ غوث پاشا

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )قومی اسمبلی کو بتایا گیاہے کہ پاک افغان سرحد کے راستے سمگلنگ کے خاتمہ کیلئے جا مع اقدامات کئے جارہے ہیں۔جمعرات کوقومی اسمبلی میں قادر مندوخیل کے افغان سرحد کے راستے بھارتی گٹکا، چھالیہ اوردیگر مضرصحت کی سمگلنگ سے متعلق توجہ مبذول نوٹس پروزیرمملکت برائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعائشہ غوث پاشا نے […]

پارلیمان کو قانون سازی سے روکنے کا اختیار کسی کو نہیں دیا جاسکتا، حکومتی اتحاد

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )حکمران جماعتوں کے رہنماؤں نےکہا ہے کہ پارلیمان کو قانون سازی سے روکنے کا اختیار کسی کو نہیں دیا جاسکتا۔اسلام آباد میں حکمران جماعتوں کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل ابھی بنا نہیں اور 8 رکنی بنچ بنا دیا گیا، تمام جماعتوں نے مطالبہ کیا کہ […]

پنجاب، خیبر پختونخوا انتخابی اخراجات، 21 ارب روپے فراہمی کا بل مسترد کر دیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی اخراجات کی فراہمی کے معاملے پر قومی اسمبلی نے 21 ارب روپے کی فراہمی سے متعلق بل مسترد کر دیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پنجاب میں الیکشن اخراجات سے متعلق بل کی تحریک ایوان میں پیش کی، جسے متفقہ طور پر مسترد کردیا گیا، اسحاق ڈار […]