گاڑیوں کی ناقص کوالٹی سے متعلق معاملہ پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے 3 مئی کو بریفنگ طلب کرلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گاڑیوں کی ناقص کوالٹی سے متعلق معاملہ پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے 3 مئی کو بریفنگ طلب کرلی،کمیٹی اجلاس 3 مئی بروز بدھ چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت ہوگااجلاس میں وزارت وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے کار کمپنیوں سے متعلق کمیٹی کی ہدایات پر […]
پاک فوج کی مدد سے 100 فٹ طویل سٹیل پُل کی تعمیر

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاک فوج کی مدد سے 100 فٹ طویل سٹیل پُل کی تعمیرپر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،پاک فوج کا سوات کے علاقہ بحرین میں 100 فٹ طویل سٹیل کا پل کامیابی سے تعمیر کر لیا حالیہ سیلاب کے باعث پرانا پل متاثر ہونے کی وجہ سے ہر قسم کی […]
مزدور دنیا میں جہاں بھی ہیں وہ معیشت میں ریڑھی کی ہڈی کا کردار ادا کر رہے ہیں،شازیہ مری
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیرشازیہ مری نے یوم مئی کے موقع پر کہا ہے کہ مزدوروں کے عالمی دن پر تمام محنت کشوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، مزدوروں کی انتھک جدوجہد کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں، مزدور دنیا میں جہاں بھی ہیں وہ معیشت میں ریڑھی کی ہڈی کا […]
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی، 4 ماہ میں 21 کشمیری شہید

سری نگر(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے گزشتہ چار ماہ میں 21 کشمیریوں کو شہید کیا، گزشتہ چار ماہ میں بھارتی فورسز کی کارروائیوں میں 50 کشمیری زخمی ہوئے،قابض فوج نےچار ماہ میں کالے قانون کے تحت 400 کشمیریوں کو حراست میں لیا۔قابض […]
سارا رولا ستمبر کا ہے سمجھ آئی جی؟وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ججز پہلے اپنے اندر اتحاد کےلیے مذاکرات کریں، سارا رولا ستمبر کا ہے سمجھ آئی جی؟نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ ہم یہ نہیں چاہتے کہ انتخابات چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائر منٹ کے بعد ، ہم […]
ڈیرہ اسماعیل خان،دہشتگردوں کے خلاف آپریشن،اہم کمانڈر ہلاک،دو دہشتگرد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان( اے بی این نیوز ) درابن میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس میں ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈرجبار شاہ جہنم واصل جبکہ دو زخمی ہو گئے،ہلاک دہشتگرد دَرَابن میں قانون نافذ کرنے والوں ، اہلِ تشیہہ اور پولیو کی ٹیموں پر حملوں میں ملوث تھاہلاک دہشتگرد ٹی ٹی پی کے لئے بھتہ […]
خواجہ آصف،احسن اقبال، جاوید لطیف مذاکارت کی کامیابی میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں،شاہ محمود قریشی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آ ئی کے راہنما شاہ محمود قر یشی نے یوم مزدورکے موقع پر احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ملک بچاو تحریک کا آغاز ہو چکا ہے،ایک طبقہ اپنے مقاصد حاصل کرنے کیلئے آئین کو پاوں تلے روند رہا ہےسپریم کورٹ نے 14 مئی کو […]
ہماری کامیاب ریلی دستور اور سپریم کورٹ کے احکامات کو ہوا میں اڑانے والوں کیلئے واضح پیغام ہے،عمران خان کاٹویٹ

لاہور ( اے بی این نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یومِ مئی کی ہماری ریلی میں اہلِ لاہور کی بڑی تعداد میں شرکت جبکہ یہ تو محض ریلی کی ابتداء تھی۔ ہم جوں جوں آگے بڑھ رہےہیں عوام بڑی تعداد میں […]
پاکستان اور روس کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان اور رشین فیڈریشن آج سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق اس سنگ میل کے موقع پر، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے تہنیتی خطوط کا تبادلہ کیا۔پاکستان اور روس کے درمیان باہمی خیر سگالی […]
آزاد کشمیر میں بننے والی نئی قومی حکومت تاحال حکومت سازی نہ کر سکی

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر میں بننے والی نئی قومی حکومت تاحال حکومت سازی نہ کر سکی ،اتحادیوں کو نواز نے کے لئے وزراء کی تعداد میں اضافے کے لئے 15 ویں ترمیم کا مسودہ تیار ،، آزاد کشمیر کابینہ اجلاس کل دن 10 بجے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں طلب کر لیا […]