آزاد کشمیر کابینہ اجلاس طلب کر لیا گیا

مظفر آباد( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر کابینہ اجلاس طلب کر لیا گیا، اجلاس کل دن 10 بجے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔ پندرہویں آئنی ترمیم کا مسودہ ایجنڈے میں شامل ۔پندرہویں ترمیم میں یک نکاتی ایجنڈہ کابینہ کی تعداد بڑھانا ہے ۔15ویں ترمیم سے 13 ویں ترمیم میں وزراء کی تعداد کی تعداد بڑھائے […]
جماعت اسلامی کی جانب سے مولانا ہدایت الرحمان کی رہائی کے لئے احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )جماعت اسلامی کی جانب سے مولانا ہدایت الرحمان کی رہائی کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مظاہرے کی قیادت نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم اور امیر جماعت اسلامی اسلام اباد نصراللہ رندھاوا کر رہے ہیںمظاہرین کی جانب سے مولانا ہدایت الرحمان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا،مولانا ہدایت الرحمان کو […]
فارن فنڈڈ فتنہ خود گاڑی سے خطاب اور لوگوں کو گرمی میں چلا کر بےحال کر رہا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنہ خود گاڑی سے خطاب اور لوگوں کو گرمی میں چلا کر بےحال کر رہا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ گاڑی میں بیٹھ کے پوچھ رہا ہے لگتا ہے آپ لوگ تھک گئے ہیں؟انہوں نے […]
سارک ممالک کے مرکزی بینکس کا اجلاس کل اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سارک ممالک کے مرکزی بینکس کا تین روزہ اجلاس کل سے اسلام آباد میں گورنر اسٹیٹ بینک کی صدارت میں شروع ہوگا۔ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں شرکت کے لئے سری لنکا، نیپال، افغانستان، مالدیپ کے مرکزی بینکس کے گورنرز آج پہنچیں گے جب کہ بھارتی مرکزی بینک کے صدر نے شرکت کی تصدیق نہیں […]
پاکستان تحریک انصاف عوام کی عدالت میں جانے کے لیے تیار ہے،شاہ محمود قریشی

لاہور (اے بی این نیوز) پی ٹی آ ئی کے راہنما شاہ محمود قریشی نے یوم مزدور کے موقع پر کہا ہے کہ آج ہم یوم مزدور کی مناسبت سے اپنے مظلوم طبقے سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں ،ہم ملک کو یکجا کرنے کا عظم لے کر میدان میں اترے ہیں ،ہم سیاسی لوگ […]
شہر میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوس کی اجازت نہیں، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی پولیس نے کہا ہے کہ شہر میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے جس کے باعث اسلام آباد کی حدود میں کسی بھی جلسے، جلوس اور اجتماع کی اجازت نہیں ۔پیر کو جاری ایک بیان میںترجمان اسلام آبادپولیس نے کہاکہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی عمل […]
سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست پر اعتراضات لگا دیئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کی بحالی کا معاملہ کے حوالے سے سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست پر اعتراضات لگا دیئے ،اور اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست کو اعتراضات لگا کر واپس کر دی، اعتراض کے مطابق جو اعتراضات لگائے گئے ان کے تحتدرخواست گزار […]
سپریم کورٹ میں دو ججز کی خالی نشستوں کا معاملہ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کو خط

اسلام آباد (اے بی این نیوز )جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط لکھ دیا، ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پشاور اور سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان کو بطور جج سپریم کورٹ میں تقرری کے لیے نامزد کیا ہے۔ جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ سپریم […]
عمران خان نے اس ملک کو پیچھے کی طرف دھکیل دیا ہے،مر یم نواز

لاہور (اے بی این نیوز) مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان مسائل پیدا کر رہے ہیں اور ایک ایسے گروہ کا حصہ ہیں جو ملک کے ٹھیک نہ ہونے کا ذمہ دار ہے۔ عمران خان پریشانی کا باعث ہیں اور انہیں روکنے کی ضرورت ہے۔ وہ لاہور میں مزدوروں کے عالمی دن کے […]
کراچی، پستول نہ چلنے سے 1 شخص بال بال بچ گیا، ویڈیو سامنے آ گئی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں ایک شخص ٹارگٹ کلنگ سے بال بال بچ گیا،پیر کو پیش آنے والے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی،فوٹیج میں کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن رشید آبادمیںنعیم نامی شخص کو گلی میں جاتے دیکھا جا سکتا ہے، جس کے پیچھے مبینہ ٹارگٹ کلر ہیلمٹ پہنے دوڑتا ہوا […]