اسلام آباد (اے بی این نیوز) پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کی بحالی کا معاملہ کے حوالے سے سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست پر اعتراضات لگا دیئے ،اور اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست کو اعتراضات لگا کر واپس کر دی، اعتراض کے مطابق جو اعتراضات لگائے گئے ان کے تحتدرخواست گزار نے متعلقہ فورم کی دستیابی کے باوجود وہاں رجوع نہیں کیا،درخواست گزار متاثری فریق نہیں، درخواست میں آرٹیکل 184(3) اختیار کے استعمال کا کوئی آئینی جواز پیش نہیں کیا گیا،















