مظفر آباد( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر کابینہ اجلاس طلب کر لیا گیا، اجلاس کل دن 10 بجے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔ پندرہویں آئنی ترمیم کا مسودہ ایجنڈے میں شامل ۔پندرہویں ترمیم میں یک نکاتی ایجنڈہ کابینہ کی تعداد بڑھانا ہے ۔15ویں ترمیم سے 13 ویں ترمیم میں وزراء کی تعداد کی تعداد بڑھائے جانے کا امکان ہے ۔















