الیکشن نہ ہوئے تو سڑکوں پر نکلیں گے،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

لاہور( اے بی این نیوز ) عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن نہ ہوا ملک میں حقیقی آزادی کی جنگ کیلئے باہر نکلیں گے۔ آج کی ریلی مزدوروں اور قانون کی حکمرانی کیلئے ہے، کارکن تیاری کریں اگلے ہفتے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، ہم آئین اور اپنے چیف جسٹس کے […]
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں کوئی ڈیڈلاک نہیں، معاملات آگے بڑھ رہے ہیں،نویدقمر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما اور وفاقی وزیر برائے تجارت و سرمایہ کاری نوید قمر کا کہنا ہے پیپلز پارٹی حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کے ممبر نوید قمر نے کہا کہ جب ہم مذاکرات کی […]
ایک ارب روپے کی ابتدائی رقم سے پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ انڈومنٹ فنڈ قائم

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان سیاحت کے فروغ کیلئے مختلف اقدامات کررہا ہے تاکہ بیرونی سیاحوں کو پاکستان کے سیاحتی مقامات کی جانب راغب کیا جا سکے۔حکومت کی جانب سے سال 2020-30کیلئے سیاحت کے شعبہ کو فروغ دینے کیلئے قومی سیاحتی حکمت عملی اور 5سالہ ایکشن پلان وضع کیا گیا ہےتاکہ پاکستان کے سیاحتی […]
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کا تیسرا اور آخری دور کل ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کا تیسرا اور آخری دور کل ہو گا،قیادت کے مشورے کے بعد پی ٹی آئی اور حکمران اتحاد تجاویز ایک دوسرے کے سامنے رکھیں گے،پی ڈی ایم بجٹ پیش کرنے تک حکومت برقرار رکھنا چاہتی […]
حکومت پی ٹی آئی مذاکرات، وقت تبدیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت اور تحریک انصاف کے باہمی رضامندی کے بعد مذاکرات کا وقت تبدیل کردیا گیا، چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایک بیان میں بتایامذاکرات کل صبح 11 بجے کے بجائے رات 9 بجے ہوگا، حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات سینیٹ سیکرٹریٹ میں ہوگا، مذاکراتی کمیٹی کے […]
جنوبی پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات پی پی پی میں شامل

اسلام آباد(اے بی این نیوز )پنجاب حکومت کے سابق وزیر مظفرگڑھ سے سید ہارون احمد سلطان بخاری مسلم لیگ ن سے پی پی پی میں شامل ہو گئے، وہاڑی سے سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری اصغر جٹ پی ٹی آئی سے پی پی پی میں شامل،بہاولنگر سے پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر رانا […]
30 سال پہلے ہمارا نظریہ لوٹ لیا گیا تھا، سربراہ ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی

کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 30 سال پہلے ہمارا نظریہ لوٹ لیا گیا تھا۔اعظم احمد طارق کی 30ویں برسی پر دعائیہ تقریب سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ عظیم احمد طارق ہماری تہذیب کی نشانی تھے۔انہوں نے کہا کہ عظیم احمد طارق کا […]
سیاست میں اشتعال انگیزی کو فروغ دینے والے ہوش کے ناخن لیں، نیر حسین بخاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا کہ آئین پرست قائدین پیپلز پارٹی آصف زرداری بلاول بھٹو زرداری کا کمال ہے،عمران خان بھی پارلیمان کیلئے بے حال ہے ،سیاست بالغ نظر مستقبل بین عوامی نباض راہبروں اور راہنماؤں عوامی خدمت گاری جزبے سے ہوتی ہے ،ماورائے […]
ایچ ای سی، قومی اسمبلی میں پرائیویٹ بل پیش کرنے کا معاملہ صوبائی ہائیر ایجوکیشن حکام کی جانب سے تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ایچ ای سی کے حوالے سے قومی اسمبلی میں پرائیویٹ بل پیش کرنے کا معاملہ صوبائی ہائیر ایجوکیشن حکام کی جانب سے تحفظات کا اظہار کر دیا گیاپنجاب اور سندھ ہائیر ایجوکیشنز کے سربراہان نے وزرائے اعلی کو خطوط ارسال کر دئیےایچ ای سی آرڈیننس میں بغیر مشاورت ترامیم قومی […]
سوڈان مسئلہ، ہر پاکستانی کا محفوظ انخلاء اور انہیں بحفاظت گھر پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے،امیر مقام

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی، عوامی امور، قومی ورثہ اور ثقافت انجینئر امیر مقام نے سوڈان کی بندرگاہ سے اپنے پھنسے ہوئے شہریوں کو بحفاظت نکالنے میں مدد کرنے پر متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، مصر اور ترکی کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم کے مشیر نے اسلام آباد انٹرنیشنل […]