بارش برسانے والے مزید بادل کراچی کی جانب آرہے ہیں،ماہر موسمیات

کراچی (نیوزڈیسک )کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والے مزید بادل کراچی کی جانب آرہے ہیں، بیشترعلاقوں میں ایک سے دو گھنٹوں میں تیز بارش کاامکان ہے۔ماہر موسمیات کے مطابق کراچی کے کچھ علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔
میران شاہ میں آپریشن،7 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ کے عمومی علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ جس کے نتیجے میں حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کمانڈر مہتاب عرف لالہ سمیت 7 دہشت گردوں […]
بھارتی نوجوان کی پاکستان آمد، فیس بک فرینڈ سے شادی رچالی

سکھر(نیوزڈیسک) فیس بک پر پاکستانی ہندو لڑکی سے دوستی کرنیوالا بھارتی نوجوان پاکستان پہنچ گیا اور اپنی فیس بک فرینڈ کو شریک حیات بنا لیا۔ممبئی سے تعلق رکھنے والے دولہا مہندر کمار ایڈووکیٹ اور پاکستانی دلہن سنجوگتا کماری ایک عرصے تک سوشل میڈیا پر دوست رہے، دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا تو مہندر کمار […]
بھارت کا سیکورٹی خدشات پر 14 موبائل فون ایپس بلاک کرنے کااعلان

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون کی 14 ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پیر کو ایک بیان میں بھارتی آئی ٹی حکام نے بتایاکہ بلاک کی جانے والی موبائل ایپس زیادہ تر جموں و کشمیر میں استعمال ہو رہی تھیں۔بھارتی حکام نے کہاکہ جموں و کشمیر میں […]
دریائے نیلم حادثہ،جاں بحق سیاحوں کی تعداد 9 ہو گئی

مظفر آباد ( اے بی این نیوز ) وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ میں جان بحق ہو نے والون کی تعداد نو ہو گئی،گاڑی کے ڈرائیور سمیت پانچ افارد زخمی ہو گئے جاں بحق ہو نے والے مسفرون کی تلاش جاری ہے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں، موامی افراد امدادی کامون میں مصروف […]
سکھر،منشیات فروشوں کے سرپرست ایس ایچ اوز سمیت 11 پولیس اہلکار برطرف

سکھر(نیوزڈیسک)سکھر میں منشیات فروشوں کی سرپرستی کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کرلی گئی۔ترجمان پولیس نے بتایاکہ منشیات فروشوں کی سرپرستی کرنے والے ایس ایچ اوز سمیت 11 پولیس اہلکار برطرف کردیے گئے۔ترجمان پولیس نے کہاکہ ایس ایچ او نوید نواز، شکیل اعوان، منصور عطار اور صدر الدین کو برطرف کیا گیا ہے۔ترجمان […]
ایشین کرکٹ کونسل نے ممبران کو پانچ ملکی ٹورنامنٹ کا کوئی پرپوزل نہیں بھیجا

لاہور (نیوزیسک)ایشین کرکٹ کونسل نے ممبران کو پانچ ملکی ٹورنامنٹ کا کوئی پرپوزل نہ بھیجنے کا انکشاف ہوا ہے ، رواں سال ایشیا کپ کو ملتوی کرنے سے متعلق اے سی سی اجلاس میں بات نہیں ہوئی۔ذارئع نے بتایاکہ چیئرمین اے سی سی جے شاہ نے ہنگامی اجلاس کیلئے بھی کسی بورڈ سے رابطہ نہیں […]
ایسی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے ملکی معاملات خراب ہوں،چودھری شجاعت بول پڑے

لاہور( اے بی این نیوز ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین نے بیان میں کہا ہے کہ بکتر بند گاڑی سے گھر کا گیٹ توڑنا قابل مذمت ہے، پولیس پرویز الہٰی کے گھر پر گئی تو انہیں بتایا گیا کہ وہ چودھری شجاعت حسین کے گھر ہیں، اطلاع پر پولیس والے پرویز الہٰی کا […]
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرو سیجربل کے خلاف آٹھ رکنی لارجر بینچ کل سماعت کرے گا

اسلام آباد( اے بی این نیوز)چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں لارجر بینچسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کیخلاف درخواستوں پر 8 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔اٹارنی جنرل،پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کے نمائندہ وکلا بھی پیش ہو نگے،دعخواست گزار کے وکلا اپنا اپنا مقدمہ عدالت کے سامنے پیش کریں گے۔
اسٹوڈنٹس کیلئے جاب فیئر 4 مئی کو ایکسپو سینٹر کراچی میں ہوگا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان ہندو کونسل کے تحت ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جاب فیئر جمعرات 4 مئی کو کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا۔کراچی، حیدرآباد اور دیگر یونیورسٹیوں کے 12 ہزار سے زائد اسٹوڈنٹس کی رجسٹریشن مکمل کرلی گئی ہے۔سرپرست اعلیٰ پاکستان ہندو کونسل ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے اپنے بیان میں کہا کہ جاب فیسٹیول […]