اہم خبریں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرو سیجربل کے خلاف آٹھ رکنی لارجر بینچ کل سماعت کرے گا

اسلام آباد( اے بی این نیوز)چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں لارجر بینچسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کیخلاف درخواستوں پر 8 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔اٹارنی جنرل،پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کے نمائندہ وکلا بھی پیش ہو نگے،دعخواست گزار کے وکلا اپنا اپنا مقدمہ عدالت کے سامنے پیش کریں گے۔

متعلقہ خبریں