اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت اور تحریک انصاف کے باہمی رضامندی کے بعد مذاکرات کا وقت تبدیل کردیا گیا، چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایک بیان میں بتایامذاکرات کل صبح 11 بجے کے بجائے رات 9 بجے ہوگا، حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات سینیٹ سیکرٹریٹ میں ہوگا، مذاکراتی کمیٹی کے اراکین کے مصروفیات کے باعث مذاکرات کا وقت بدلا گیا ہے۔















