اساتذہ ہ اکرام کا قتل روشنی کی شمعیں گل کرنے کے مترادف ہے، نیر حسین بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ اساتذہ ہ اکرام کا قتل روشنی کی شمعیں گل کرنے کے مترادف ہے تمام سرکاری وسائل بروئے کار لاکر اساتزہ اکرام کے قاتل اور سہولتکار ڈھونڈ نکالے جائیں جانبحق اساتزہ اکرام کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر […]
پی ٹی آئی رہنماعلی امین گنڈاپور سینٹرل جیل سکھر سے رہا

سکھر(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو سینٹرل جیل سکھر سے رہا کر دیا گیا۔علی امین گنڈا پور کو لاہور سے راہداری ریمانڈ پر شکارپور لایا گیا تھا، شکارپور کی عدالت نے علی امین گنڈا پور کو کیس میں بری کردیا تھا۔علی امین گنڈاپور 21 اپریل سے سینٹرل جیل سکھر میں قید تھے، […]
مشروبات انسانی صحت کےلیے انتہائی نقصان دہ ہیں،مفتی عبدالخبیر آزاد

لاہور(نیوزڈیسک)رویت ہلال کمیٹی کےچیئرمین مفتی عبدالخبیر آزاد نے کہاہے کہ صحت اللہ کی بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے،اس نعمت کا خیال رکھنا ہم سب پر لازم ہے،مشروبات انسانی صحت کےلیے بہت نقصان دہ ہیں اور دل، گردے، ذیابیطس اور بہت سی بیماریوں کاباعث بنتے ہیں، یہ بات انہوں نے ایک کانفرنس میں کہی جس […]
بشریٰ بی بی نے الزامات پر مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے الزامات پر( ن) لیگ کی صدر مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔بشریٰ بی بی نے مریم نواز کیخلاف باضابطہ قانونی کارروائی کا آغاز کردیا اورقانونی نوٹس بھی بھجوا دیاہے ،قانونی نوٹس فیصل فرید ایڈووکیٹ کی وساطت سے بھجوایا گیا ۔قانونی نوٹس […]
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ بھارت سے قبل سیاسی رہنماؤں سے رابطہ، مشاورت کی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بھارت روانگی سے قبل مولانا فضل الرحمان، سراج الحق، خالد مقبول صدیقی اور دیگر رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے بتایاکہ بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت سے قبل وزیر خارجہ نے سیاسی قائدین سے رابطہ کیا۔ترجمان نے کہاکہ بلاول […]
بھارتی نژاد امریکی تاجر عالمی بینک کے 14ویں صدر منتخب

نیویارک (نیوزڈیسک)بھارتی نژاد امریکی بزنس مین عالمی بینک کے 14ویں صدر منتخب ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی بینک کے اعلامیہ میں کہاگیاکہ بھارتی نژاد امریکی تاجر اجے پال سنگھ بنگا کو امریکی صدر بائیڈن نے نامزد کیا تھا۔ عالمی بینک کے 25 رُکنی ایگزیکٹو بورڈ نے نئے صدر کی منظوری دی۔اجے پال سنگھ بنگا 5 […]
کریملن پر ڈرون حملے کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں،امریکا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے روسی صدارتی محل پر مبینہ ڈرون حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو میں ہونے والے واقعے کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ روسی صدارتی محل میں ہونے والے واقعے کی […]
تیسرا ون ڈے،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 26 رنز سےشکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 0-3سےجیت لی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 26رنزسے ہراکرپانچ میچوں کی سیریز تین صفر سے اپنے نام کر لی،بدھ کو کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جارہے میچ پاکستان کی جانب سے بنائے گئے 287رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 261 پر آل آئوٹ ہوگئی ،اس سے قبل نیوزی لینڈ نے […]
عازمین حج تمام لازمی حفاظتی ٹیکے لگوائیں، سعودی وزارت صحت کی اپیل

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی وزارت صحت نے عازمین حج سے اپیل کی ہے کہ وہ تمام لازمی حفاظتی ٹیکے لگوائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہاکہ حج پرمٹ 15 شوال سے جاری ہوں گے۔ اجازت نامے کے لیے حفاظتی ٹیکے اور ویکسی نیشن مکمل کرنا بنیادی شرط ہے۔بیان کے مطابق حفاظتی […]
کراچی ، گھر کے اندر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے محمود آباد میں گھر کے اندر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق محمود آباد میں زور دار دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ، جس کی آواز سن کر علاقہ مکین گھروں سے باہر نکل آئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے […]