اہم خبریں

ہم ’چار تین‘ کے فیصلے کو مانتے ہیں ’تین دو‘ کو نہیں،سابق وزیر اعظم نواز شریف

لندن (اے بی این نیوز    )مسلم لیگ کے قائد نواز شریف نے لندن میں حسین نواز کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ’چار تین‘ کے فیصلے کو مانتے ہیں ’تین دو‘ کو نہیں۔سابق وزیر اعظم نواز شریف سے لندن میں حسین نواز کے دفتر سے روانگی کے موقع پر صحافیوں […]

اسکول اور امتحانی ڈیوٹی پر مامور نہتے اساتذہ پر حملہ بزدل عناصر کا کام ہے، شیری رحمان 

اسلام آباد(اے بی این نیوز         )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کی کرم میں اسکول پر حملے کی شدید مذمت ،کرم میں سرکاری اسکول پر فائرنگ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، شہید اساتذہ کے لواحقین سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، اسکول اور امتحانی ڈیوٹی پر مامور نہتے اساتذہ پر […]

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے درمیان اختلافات کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے درمیان اختلافات کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا. سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکریٹری نے پاکستان بار کونسل کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا. عدالت سے پاکستان بار کے شوکاز نوٹس کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی […]

اساتذہ پر فائرنگ،وزیراعظم نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع کرم میں اساتذہ پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت اور واقعہ کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا،وزیراعظم کا جاں بحق اساتذہ کی بلندیء درجات کے لیے دعا اور لواحقین سے اظہار تعزیت ،وزیراعظم کی واقعہ میں زخمی […]

پاکستان اور ترکیہ کی محبت لازوال ہے،سفیر ڈاکٹر یوسف جنید

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے ترکیہ ورلڈ ایجنگ کونسل اورابن سینا انسٹیٹیوٹ کی طرف سے لاہور میں ابن سینا یونیورسٹی کے قیام اورصحت کےشعبہ میں مختلف منصوبوں کو شروع کرنے کےفیصلہ کاخیرمقدم کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کی محبت لازوال ہے،پاکستان اورترکیہ کےعوام دوستی اور بھائی چارے کے رشتے […]

صدر مملکت کا شہداء وطن کی خاطر جان قربان کرنے پر خراج عقیدت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس،صدر مملکت کا شہداء وطن کی خاطر جان قربان کرنے پر خراج عقیدت صدر مملکت کا شہداء کی فرض شناسی اور حب الوطنی کو سلام،صدر مملکت کا شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت […]

قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کسی شخص کو بھی طلب کر سکتی ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کسی شخص کو بھی طلب کر سکتی ہے۔آئین کے آرٹیکل 66 کے رولز 227 کےتحت استحقاق کمیٹی کو اختیار حاصل ہے کہ وہ ججز سمیت کسی بھی اہم شخصیت کو طلب کر سکتی ہے۔ کمیٹی کے پاس سول کورٹ کے اختیارات موجود ہیں جس […]

سرفراز ورک کو ایس ایس پی لاء اینڈ جسٹس تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )سرفراز ورک کو ایس ایس پی لاء اینڈ جسٹس تعینات کر دیا گیا۔آئی جی اسلام آباد کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔سرفراز کو حال ہی میں اسلام آباد میں تعینات کیا گیا تھا سرفراز ورک اس سے قبل بھی اسلام آباد میں خدمات سر انجام دے چکے ہیں سرفراز […]

امتحانی ڈیوٹی پر مامور اساتذہ کا قتل انتہائی بہیمانہ عمل ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز        )وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان کی اپر کرم اور پارہ چنار میں 8 اساتذہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت امتحانی ڈیوٹی پر مامور اساتذہ کا قتل انتہائی بہیمانہ عمل ہے، وزیر داخلہواقع میں ملوث ملک اور علم دشمن عناصر کیلئے قرار واقعی سزا کو یقینی بنایا جائے گا، وزیر […]

اساتذہ ہ اکرام کا قتل روشنی کی شمعیں گل کرنے کے مترادف ہے، نیر حسین بخاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ اساتذہ ہ اکرام کا قتل روشنی کی شمعیں گل کرنے کے مترادف ہے تمام سرکاری وسائل بروئے کار لاکر اساتزہ اکرام کے قاتل اور سہولتکار ڈھونڈ نکالے جائیں جانبحق اساتزہ اکرام کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر […]