اہم خبریں

حکومت کی مثبت پالیسیوں کی وجہ سے ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو گیا ،وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اقتدار آنی جانی چیز ہے ہمارا اصل مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے اور اس خدمت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔ وفاقی حکومت ملکی معیشت کو بہتر کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کررہی ہے اور وفاقی […]

حکومت زرعی محققین کو مالی امداد فراہم کرنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے،رانا تنویر حسین

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ پاکستان کی معیشت کے لیے انتہائی اہم ہے ، حکومت زرعی محققین کو مالی امداد فراہم کرنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے، زرعی محققین ملک میں غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اپنی صلاحیتوں […]

سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون

اسلام آباد(اے بی این نیوز) عاصم احمد، چیئرمین ایف بی آر نے کسٹمز انٹیلی جنس کی طرف سے سمگلنگ کی روک تھام میں کسٹمز انٹیلی جینس کی کارکردگی کو سراہنے کے لئے کسٹمز ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ رواں ہفتے کے آخری چار دنوں کے دوران 754 ملین روپے مالیت کی اشیائے ضروریہ، […]

بھارت میں آگ اور خون کی ہولی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بھارت میں آگ اور خون کی ہولی میں مُودی سرکار بد مست – منی پور کی صورتحال قابو سے باہر ہو گئی،مودی کی hindutva نسل کُش پالیسیز کا پورے ہندوستان میں راج ہے،مودی سرکار نے CRPF کی ریپڈ ایکشن فورس کے 500 جنگجو سپاہیوں کو منی پور کی صورتحال سنبھالنے […]

سعودی وزارت خارجہ نے 7 ممالک کیلئے ویزا اجراء کا عمل ڈیجیٹل کردیا

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے سات ممالک کے لئے پاسپورٹ پر ویزہ اسٹیکرز ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے اور اس کی جگہ الیکٹرانک ویزے کا اجراء کیا گیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عرب امارات، اردن، مصر، […]

باپردہ خاتون اپنے کارناموں کے جواب عدالت میں جا کر دے، وزیراطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ باپردہ خاتون مریم نواز کو نوٹس نہ دے بلکہ اپنے کارناموں کے جواب عدالت میں جا کر دے۔ جمعرات کووزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی جانب سے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوانے پر ردعمل دیا ۔ ایک بیان میںوزیراطلاعات مریم […]

مصر، بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم میں 17 افراد ہلاک

قاہرہ(نیوزڈیسک) مصر کے صوبے الوادی الجدید میں ٹرک اور بس کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ یہ خوفناک ٹریفک حادثہ ملک کے شمال مغربی صوبے الوادی الجدید میں پیش آیا جہاں شاہراہ پر ایک تیزرفتار بس آگے جاتے […]

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مرد وخواتین اہلکاروں کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پلاننگ کمیشن، وزارت ترقی و منصوبہ بندی نے نیشنل پولیس ہسپتال بنانے کی اجازت دے دی۔حکومت پاکستان کی طرف سے پاکستان کے پہلے نیشنل پولیس ہسپتال کی باضابِطہ منظوری دی گئی ہے،وزیرترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال اور وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان کی خصوصی دلچسپی کی بدولت اس منصوبے […]

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 20نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں ،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 20 کیس رپورٹ ہوئے اور8مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ جمعرات کو قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3ہزار187 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے20 […]

وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کا عالمی بینک کی نائب صدر برائے انسانی ترقی ممتا مورتی سے ملاقات

اسلام آباد(  اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ورلڈ بینک کے ساتھ پائیدار ترقی کے مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے مل کر کام کرنے کو خصوصی اہمیت دے رہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو عالمی بینک کی نائب صدر برائے انسانی […]