جاپان کی مہنگی ترین آئس کریم، قیمت 6700 ڈالر، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

ٹوکیو (نیوزڈیسک)جاپان کے لگژری آئس کریم برانڈ سلیٹو نے حال ہی میں دنیا کی مہنگی ترین آئس کریم کا نیا گنیز ریکارڈ قائم کر دیا، اس کی قیمت 8 لاکھ 80 ہزار جاپانی ین (6 ہزار 700 امریکی ڈالرز کے مساوی) فی پورشن ہے۔اس حوالے سے 25 اپریل کو گینز ورلڈ ریکارڈز نے سلیٹو برانڈ […]
بلاول بھٹو زرداری سے بھارتی ہم منصب جے شنکر کا مصافحہ،خیر مقدمی کلمات کا تبادلہ کیا

گووا(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے بھارتی ہم نصب جے شنکر نے عشائیے کے دوران مصافحہ کیا۔بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) وزارئے خارجہ کونسل کے شرکا کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ہوئی، بلاول بھٹو کے پہنچنے […]
ایما واٹسن نے اداکاری سے دوری کی وجہ بتادی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہیری پوٹر فلم سیریز میں اپنے کردار کے لیے مشہور برطانوی اداکارہ ایما واٹسن نے حال ہی میں بڑے پردے سے اپنی غیر موجودگی کی وجہ بتا ہے۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں 33 سالہ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ بطور اداکارہ خوش نہیں ہیں اور جنگل میں قیدی […]
پریس فریڈم انڈکس میں پاکستان کی 7 درجہ بہتری، 150ویں پوزیشن پر آگیا،بھارت کی 11 درجے تنزلی کے بعد161ویں پوزیشن

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آزادی صحافت سے متعلق بین الاقوامی درجہ بندی میں پاکستان رواں سال 7 درجے بہتری کے بعد 150 ویں نمبر پرآگیا جبکہ بھارت کی 11 درجے تنزلی ہوگئی۔رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی رپورٹ کے مطابق 2022 میں حکومت کی تبدیلی کے بعد میڈیا پر پابندیوں میں نرمی کی وجہ سے پاکستان […]
سیکرٹری سپریم کورٹ بار نے پاکستان بار کونسل کے سات ممبران کی سپریم کونسل بار کی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سیکرٹری سپریم کورٹ بار نے پاکستان بار کونسل کے سات ممبران کی سپریم کونسل بار کی رکنیت معطل کردی،ممبران پاکستان بار کی معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا،حسن رضا پاشا، امجد شاہ، ریاست علی سحر کی بار ممبر شپ معطل، نوٹیفکیشن کے مطابق طارق آفریدی، مسعود چشتی، احسن بھون اور […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کے شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزراء خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر جمعرات کو روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور […]
بارڈر مینجمنٹ کے نظام کو موثر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات لئے جائیں، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے ہدایات دی ہیں کہ بارڈر مینجمنٹ کے نظام کو موثر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات لئے جائیں تاکہ ملک میں غیر قانونی داخلے اور انخلا کو روکا جا سکے، اسلحہ لائسنس کے حصول میں فنگر پرنٹ کی فراہمی کے عمل کو عوام کی […]
بجلی کے ترقیاتی منصوبوںکو جلد پایہ تکمیل تک پہنچائیں ،وزیر مملکت ہاشم نوتیزئی

کوئٹہ(اے بی این نیوز)وزیر مملکت برائے توانائی میر محمدہاشم نوتیزئی نے کہاہے کہ بجلی کے ترقیاتی منصوبوںکو جلد ازجلد پایہ تکمیل تک پہنچائیں تاکہ صارفین کو مزید سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائی جاسکے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے جمعرات کو کیسکوہیڈکوارٹرمیں بجلی کے جاری ترقیاتی منصوبوںسے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں […]
کل تک مخالفین کی بیماریوں اور اموات کا مذاق اڑانے والا بہروپیا اب خود مذاق بن چکا ہے، خواجہ سعد رفیق کا ٹویٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر ہوا بازی و ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کل تک بے رحمی سے مخالفین کی بیماریوں اور اموات کا مذاق اڑانے والا بہروپیااب خود سنگین مذاق بن چکا ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ بہروپیا کبھی منہ پر لوہے کاچھکو […]
وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود سے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود سے جمعرات کو ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی ۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں سینیٹر مشتاق احمد خان، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے امریکی وکیل کلائیو اسٹیفورڈ اسمتھ ، چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور ودیگر بھی موجود تھے ۔ شرکاء […]