اہم خبریں

کچھ لوگ مذمتی بیان کے بعد پی ٹی آئی سے اعلان لاتعلقی کریں گے، فیصل واوڈا کی پیش گوئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کچھ دیر میں لوگ 9 مئی کے شرمناک واقعات کروانے پر مذمتی بیان دیں گے۔بدھ کو ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ جو لوگ مذمتی بیان دیں گے، دوسرے فیز میں پی ٹی آئی سے اعلان […]

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے شکوہ

اسلام (نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے عمران خان سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب! آپ فواد چوہدری اور ملیکہ بخاری کا نام لینا بھول گئے۔ایک ٹوئٹ میں حبا فواد کا کہنا تھا کہ خان صاحب! آپ جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کے نام لینا بھی […]

عمران خان نے 60 ارب روپے کی کرپشن کیسے کرلی؟ اظہر مشوانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )عمران خان نے 60 ارب روپے کی کرپشن کیسے کرلی؟ اظہر مشوانی کا ٹویٹ،انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ٹرسٹ کا نام القادر یونیورسٹی پراجیکٹ اور اس کے کل اثاثے 66 کروڑ ہیں،ٹرسٹی،خیراتی ادارے کو عطیہ کی گئی زمین یا اس پر بنائی گئی بلڈنگ سے کبھی کوئی ذاتی […]

برطانیہ سے 19 کروڑ پاونڈ کی غیر قانونی منتقلی کا معاملہ،نیب نے عمران خان او ر بشریٰ بی بی کو کل طلب کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )برطانیہ سے 19 کروڑ پاونڈ کی غیر قانونی منتقلی ۔۔۔ نیب نے عمران خان او ر بشریٰ بی بی کو کل طلب کر لیا،، نیب راولپنڈی نے عمرا ن خان کو سمن جاری کر دیئے ‘عمران خان سے 190 ملین پاؤنڈ کی غیر قانونی منتقلی سے متعلق 20 سوالات کے […]

سوشل اور آن لائن میڈیا پر نفرت انگیزی اور دہشت گردی کے رویوں سے متعلق مواد کا خا تمہ،پاک برطانیہ کا مل کر کام کرنے پر اتفاق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سوشل اور آن لائن میڈیا پر نفرت انگیزی اور دہشت گردی کے رویوں سے متعلق مواد کا خا تمہ ،،پاکستان اور برطانیہ کا مل کر کام کرنے پر اتفاق، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنرنے ملاقات کی ،ملاقات میں دوطرفہ سفارتی تعلقات کے فروغ […]

جی ایچ کیو،کورکمانڈر حملےکامعاملہ؛ایف آئی اے سائبرکرائم کا ملزمان کی پروفائلنگ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )جی ایچ کیو،کورکمانڈر حملےکامعاملہ؛ایف آئی اے سائبرکرائم کا ملزمان کی پروفائلنگ کرنے کا فیصلہ، تمام ملزمان کی پروفائلنگ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے شروع کر دی گئی ہے،۔سیاسی جماعت سےتعلق ہونے کے متعلق تمام شواہد حاصل کر لیے گئے۔بیشترملزمان 6 ماہ سے سیاسی جماعت کا ایجنڈا پروموٹ کررہے تھے۔تمام ملزمان کی […]

چودھری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ کے باہر پولیس کی نفری پہنچ گئی

لاہور ( اے بی این نیوز   )چودھری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ کے باہر پولیس کی نفری پہنچ گئی،ظہور الٰہی روڈ پر پولیس اہلکاروں کی بڑی نفری موجود ہے۔ پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے، تھری ایم پی او کے تحت متعدد رہنماؤں کو حراست میں لیا جا چکا ہے، اسی […]

تحریک انصاف کا کل مریدکے میں جلسہ،انتظامیہ کا اجازت نہ دینے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )تحریک انصاف کا کل مریدکے میں جلسہ ،دفعہ 144 کے باعث حکومت کا تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ۔ پنجاب حکومت نے سخت کاروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاحال تحریک انصاف کی طرف سے جلسے کی اجازت کے لیے نہیں کہا گیا ہے۔

زمان پارک میں پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکنان پہنچ گئے

لاہور ( اے بی این نیوز    )حکومت کا 24 گھنٹے کا الٹی میٹم، زمان پارک میں پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکنان پہنچ گئے،،۔ کارکنو ں کی پارٹی کے حق اور حکومت کے خلاف نعرے بازی ،عمران خان کی رہائش گاہ کے ارد گرد گشت شروع کر دیا۔ واضح رہے کہ پنجاب حکومت کی پی ٹی […]

نگران وزیراعلیٰ کا دہشت گردی کے واقعات کے منصوبہ سازوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا حکم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ، جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیمزکی تشکیل کا عمل آج مکمل کرنے کی ہدایت، 9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسندوں،سیاسی جماعت کی لیڈر شپ کے درمیان رابطوں کے ثبوت مل گئے۔۔جیوفینسنگ سے شرپسندوں،سیاسی رہنماؤں کے […]