اہم خبریں

نارملاٸزیشن کمیٹی فٹبال کے الیکشن کرائے،چیئرمین

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )چیٸرمین قاٸمہ کمیٹی نے کہا کہ نارملاٸزیشن کمیٹی بدمعاشی چھوڑیں اور الیکشن کرانے کی تاریخ بتاے، چار سال گزر چکے لیکن نارملاٸزیشن کمیٹی فٹبال کے الیکشن نہ کرواسکی، مجھے نارملاٸزیشن کمیٹی کی ذمہ داری فیفا نے دی ہے، میں وعدہ کرتا ہو کہ الیکشن کروا کے گھر چلا جاوں گا […]

پاکستان بار کونسل نے فوجی تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان بار کونسل نے فوجی تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کردی، مذمت کرتہو ئے پاکستان بار کونسل نے کہا کہ فوجی تنصیبات پر حملے کرنے والے کارکنان اور دہشتگردوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے، سخت سزاؤں سے مستقبل میں ایسے واقعات کا تدارک کیا جا سکے، واقعہ […]

کسی کو بھی شہدا ء اور ان کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی،آرمی چیف

راولپنڈی(اے بی این نیوز    )چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے آج سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا۔گیریژن آمد پر آرمی چیف نے شہداء کی یادگار پرپھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا جنہوں نے قوم کے فخر، عزت و وقار کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔آرمی چیف […]

پاکستان اور جنوبی کوریاکے درمیان تاریخی اور دوستانہ تعلقات ہیں،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں جنوبی کوریا کے سفیر سوسنگ پئیو کی ملاقات ، اس موقع پر بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان اور جنوبی کوریاکے درمیان تاریخی اور دوستانہ تعلقات ہیںجنوبی کوریا کے تاجروں کیلیے پاکستان میں ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے بے […]

علی زیدی کا پی ٹی آئی نہ چھوڑنے کا اعلان،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

کراچی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے کہا کہ کورکمانڈرلاہور کے گھر میں توڑپھوڑ کی گئی، ریڈیو پاکستان کو جلایا گیا، شہدا کے یادگار کو جلانے سے سب سے […]

پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء عامر کیانی نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا، سینئر رہنماء اور سابق وفاقی وزیر عامر محمود کیانی نے پارٹی اور سیاست چھورنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ میرے ہاتھ میں اب ایک ہی پرچم ہوگا صرف سبز ہلالی پرچم تھام کرجئیں گے،پی ڈی ایم سمیت کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوں گا،مجھے […]

زمان پارک مسلح جتھوں کی پناگاہ ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )زمان پارک مسلح جتھوں کی پناگاہ ہے، عمران خان کہہ چکے ہیں کہ اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو پھر رد عمل آئے گا، مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہاکہ مسلح جتھوں نے قومی پرچم کو نذر آتش کیا، جو بغاوت کے زمرے میں آتا ہے،،شر پسندوں نے ہسپتال، […]

قومی ایئر لائن نے حج آپریشن 2023 کی تیاریاں مکمل کر لیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی ایئر لائن نے حج آپریشن 2023 کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ حج پروازوں کا شیڈول سعودی عرب کی جنرل سول ایوی اتھارٹی کو بھیج دیا گیا،،، پی آئی اے بوئنگ 777 طیارے اور ایئر بس 320 کے ذریعے حج آپریشن کرے گی، 315 خصوصی حج اور شیڈول پروازوں کے […]

کیا گارنٹی ہے اگر پی ٹی آ ئی رہنما عدالت آتے ہیں تو گرفتار نہیں کیا جائے گا ،اے ٹی سی جج کا پرا سیکیوٹر سے استفسار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )کیا گارنٹی ہے اگر پی ٹی آ ئی رہنما عدالت آتے ہیں تو گرفتار نہیں کیا جائے گا ،، اے ٹی سی جج کا پرا سیکیوٹر سے استفسار، انسدا د دہشت گردی عدالت اسلام آ با د نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 25 مئی تک توسیع […]

کرائے کے لوگ واپس چلے گئے،شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )نیب کا بلاوا آ گیا’’ شکرہے عمران خان کے ساتھ شامل کر لیا، شیخ رشید کا ویڈیو پیغام ،انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں مزید کہا کہ میں اپنی جنگ آئین اور قانون کے مطابق لڑوں گا۔عدلیہ اس جنگ میں جیتے گی،کرائے کے لوگ واپس چلے گئےہیں۔ حق اور سچ […]