اہم خبریں

قومی ایئر لائن نے حج آپریشن 2023 کی تیاریاں مکمل کر لیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی ایئر لائن نے حج آپریشن 2023 کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ حج پروازوں کا شیڈول سعودی عرب کی جنرل سول ایوی اتھارٹی کو بھیج دیا گیا،،، پی آئی اے بوئنگ 777 طیارے اور ایئر بس 320 کے ذریعے حج آپریشن کرے گی، 315 خصوصی حج اور شیڈول پروازوں کے ذریعے 65 ہزار عازمین کو پہنچا یا جا ئے گا،،حج آپریشن 21 مئی سے 22 جون تک جاری رہے گا۔

متعلقہ خبریں