اہم خبریں

تحریک انصاف کے 20 کارکن انسداددہشتگردی عدالت میں پیش

لاہور (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے 20 کارکنوں کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا، ملزم تحریک انصاف کے صوبائی ٹکٹ ہولڈرملک اسماعیل سیلا اور محمد علی کو تھانہ غلام محمد آباد کی طرف سے عدالت میں پیش کیا گیا اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جسے انسداد دہشت […]

جس نے تحریک انصاف چھوڑنی ہے چھوڑ دے، ہم خود گھر تک پہنچاآئینگے،فردوس نقوی

کراچی (نیوزڈیسک)رہنما پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے کہاہے کہ جس کو پارٹی چھوڑنی ہے چھوڑ کر چلا جائے۔کراچی میں اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جو جاتا ہے اسے عزت اور پیار سے گیٹ تک چھوڑ کر آئیں گے۔انہوں نے کہاکہ پارٹی چھوڑنے والوں پر خوش ہونا چاہیے، یہ نکلیں گے تو […]

صدر علوی غیر ملکی سفارتکاروں سے بغیر دفتر خارجہ کو بتائے انفرادی ملاقاتیں کر رہے ہیں،عطا تارڑ

‏اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )صدر علوی غیر ملکی سفارتکاروں سے بغیر دفتر خارجہ کو بتائے انفرادی ملاقاتیں کر رہے ہیںیہ بات عطا تارڑ نے ایک بیان میں کہی انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی نا مناسب فعل ہے اور صدر کو یہ زیب نہیں دیتا کہ دفتر خارجہ سے بالا بالا یہ ملاقاتیں کی […]

پولیس نے لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ کو گھیرے میں لے لیا

لاہور (اے بی این نیوز    )عمران خان نے سماجی وہب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پولیس نے میری رہائش گا واقع زمان پارک کو گھیرے میں لے لیا ہے اور شایت گرفتاری سے پہلے یہ میری آخری ٹویت ہو، شیریں مزاری اور فلک ناز کو ضمانت کے باوجود گرفترا کیا گیا،انسانی […]

الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے عہدےداروں کو سات دنوں میں کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کے لیے ہدایت کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )الیکشن کمیشن نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے عہدےدار وں کو سات دنوں میں کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کے لیے ہدایت کردی،آزاد سیٹ پر کامیاب ہونے والے عہدے دار 24 مئی تک کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہو سکتے ہیں، آزاد امیدوار متعلقہ پارٹی […]

سرچ انجن گوگل کا غیر متحرک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

نیویارک(نیوزڈیسک)اگر آپ نے اپنے گوگل اکاؤنٹ کو کافی عرصے سے استعمال نہیں کیا تو بہتر ہے کہ ایک بار اس پر سائن ان ہو جائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ایسے اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا جو گزشتہ 2 سال سے غیر متحرک ہیں۔اس پالیسی […]

5 برسوں کے دوران عالمی درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ کی حد سے تجاوز کرنے کا انتباہ

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی درجہ حرارت میں صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ 5 سال کے اندر ہونے کا قوی امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق یہ انتباہ اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) کی جانب سے کیا گیا۔ڈبلیو ایم او کی جانب یہ انتباہ Global Annual to Decadal […]

امریکہ بھارت کو پیٹرول سمیت ہر چیز کی اجازت دے رہا ہے یہ ڈبل اسٹینڈرڈ نہ رکھے، نور عالم خان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ وزارت خارجہ کو کہا تھا امریکی سفیر سےکہیں اگر ایران کے ساتھ پائپ لائن شروع نہیں کی تو 18 ارب ڈالر ہم پر پڑیں گے،امریکہ بھارت کو پیٹرول سمیت ہر چیز کی اجازت […]

موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات ممکن نہیں، اٹارنی جنرل منصور عثمان

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ کا حکومت اور پی ٹی آئی کو انتخابات کے معاملے پر مذاکرات کے مشورے کا معاملہ کے حوالے سے اٹارنی جنرل نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات ممکن نہیں،جو کچھ ایک ہفتے سے ہو رہا ہے ان […]

صحت کے کارکنوں نے تمباکو پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صحت عامہ سےمنسلک سماجی کارکنوں نے حکومت کو تمباکو پرٹیکس بڑھانے کےاپنے فیصلے پرثابت قدم رہنے کی ضرورت پرزور دیا ہےتاکہ قومی خزانے کومزید اضافی ریونیو حاصل ہوسکے۔ سوسائٹی فاردی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف چائلڈ(سپارک)کے زیراہتمام اسلام آباد کےمقامی ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران صحت کےکارکنوں نے تمباکو پر ٹیکس لگانے […]