نومئی کے واقعات،سب کے سرشرم سے جھک گئے ہیں،چوہدری سرور

لاہور(نیوزڈیسک)ق لیگ کےچیف آگنائزر چوہدری سرورنے کہاہے کہ جو کام بھارت اور دہشت گرد نہیں کر سکے وہ چند شرپسندوں نے کر دکھایا، اس کام سے سب کے سرشرم سے جھک گئے ہیں،مسلم لیگ ہاؤس سے لاہور پریس کلب تک پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکاء نے بینرزاورپلے کارڈز […]
چودھری شجاعت حسین کاحکومت سے پی ٹی آئی پر پابندی کا مطالبہ

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نےچودھری شجاعت نے حکومت سے پی ٹی آئی پرپابندی کا مطالبہ کردیا۔مسلم لیگ ہاؤس سے لاہور پریس کلب تک پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکاء نے بینرزاورپلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر پاک فوج کے حق میں نعرے درج تھے۔اس […]
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ،مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(اے بی این نیوز )پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کے لئے بدھ کو وزیراعظم ہائوس میں تقریب منعقد ہوئی ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی ۔ پاکستان کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے جبکہ سعودی […]
عسکری تنصیبات اور ریاستی املاک پر حملہ کرنے والوں کو کو عبرت کا نشانہ بنانا چاہئے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مسلح افواج ہماری سرحدوں کی محافظ ہیں، عسکری تنصیبات اور ریاستی املاک پر حملہ کرنے والوں کو کو عبرت کا نشانہ بنانا چاہئے، شرپسندوں سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی، ریاست کی پروٹیکشن اور ریاست کی رٹ کو قائم کرنا صرف حکومت کی ذمہ داری نہیں،ریاست کے تین ستون […]
رہنما پی ٹی آئی ملیکہ بخاری اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ ملیکہ بخاری کی رہائی کے احکامات اسلام آباد ہائی کورٹ نے دئیے،ملیکہ بخاری کو 16 ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا تھا،جیل حکام نے روبکار وصولی کے بعد ملیکہ بخاری کو رہا کردیا۔
مصنوعی میٹھے مشروبات پر ٹیکس بڑھا کر شوگر پر قابو پایا جاسکتا ہے، ماہرین صحت

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان میں ذیابطیس کی شرح 30.8 فیصد ہو چکی ہے جو کہ دنیا میں سب سے زیادہ ہے، پاکستان کو معذوروں کی سب سے بڑی قوم بننے سے بچانے کے لیے مصنوعی مشروبات پر ٹیکسوں کی شرح کو 50 فیصد کرنا ہوگا۔یہ مطالبہ مختلف میڈیکل ایسوسی ایشنز، ماہرین صحت و غذائیت اور سول سوسائٹی […]
پی ڈی ایم نہیں ’’با اختیار لوگوں‘‘ کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہوں،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ ’’با اختیار‘‘لوگ انتخابات کے معاملے پر بات چیت کریں اور میں اس کے لیے تیار ہوں کیوں کہ پاکستان کے موجودہ مسائل کا حل صاف اور شفاف انتخابات میں ہے۔ویڈیو لنک کے […]
دو درجن سے زائد پی ٹی آئی راہنما جن میں مرکزی قیادت بھی شامل ہے پارٹی کو خیر آباد کہہ سکتے ہیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بھی پرتشدد واقعات سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے انکوائری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے بھی کور کمانڈر لاہور کی رہائش گاہ اور جی ایچ کیو پر کے سامنے احتجاج کے واقعات پر جوڈیشل انکوائری کرانے کا کہا ہے۔موجودہ […]
بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل کروا کر جیل پھینک دیا گیا،نواز شرریف

لندن(اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کا چیف جسٹس کے ریمارکس پر ردعمل سامنے آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر […]
ہمارا آئی ایم ایف کا پورا پروگرام ایک ارب ڈالر کا ہے جبکہ عمران خان نے 190 ملین پائونڈ کی کرپشن کی ہے، وزیر مملکت مصدق ملک

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان نے 190 ملین پائونڈ کی کرپشن کی ہے، قومی املاک اور حساس تنصیبات پر حملہ کرنے والے کو ضمانتیں کیوں دی جا رہی ہے؟نظریہ ضرورت کے تحت عمران خان کو ضمانتیں دی جا رہی ہیں تو چھوٹے […]