اہم خبریں

زمان پارک کو چاروں طرف سے پولیس نے گھیر لیا،رات گئے آپریشن کا امکان

لاہور ( اے بی این نیوز    ) چیئرمین تحریک انصاف کی رہائش گاہ واقع زمان پارک کو چاروں طرف سے پولیس نے گھیر لیا، پنجاب پولیس کی نفری بھاری تعداد میں پہنچ گئی، عمران خان کے گھر کی بجلیمنقطع کر دی گئی، نو مئی کے ملزمان کی زمان پارک میں موجودگی کا خدشہ،آپریشن کا امکان ہے۔

عمران خان کو رات 12 بجے کے بعد گرفتار کیا جا سکتا ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ آج رات 12 بجے کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا ہے۔نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان بلف کرنے کا عادی مجرم ہے، یہ کبھی قتل کی سازش کا کہتے […]

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن بنوں کے علاقے جانی خیل میں کیا۔آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا، ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود بھی […]

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو ڈسٹرکٹ جیل سے رہائی کے بعد پھر سے گرفتار کر لیا گیا

جہلم ( اے بی این نیوز    )تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہائی کے ڈسٹرکٹ جیل سے رہائی کے بعد پھر سے گرفتار کر لیا گیا،علی محمد خان کو جہلم ڈسٹرکٹ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔علی محمد خان کو پنجاب پولیس نے گرفتار کیا۔پنجاب پولیس کے اہلکار علی محمد خان کو لے کر […]

تحریک انصاف انصاف کی میڈیا کو زمان پارک کوریج کے لیے آنے کی پیشکش

لاہور ( اے بی این نیوز    )اس وقت زمان پارک کے اندر الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں کو داخلہ کی اجازت دی گئی ہے، کہ وہ خود کیمرہ کی آنکھ سے دیکھ لے زمان پارک کے اندر کوئی دہشت گرد موجود نہیں ہے،محسن نقوی بدنیتی کی بنیاد پر زمان پارک پر 14 مارچ کے بدترین آپریشن […]

بادلوں نے شہر اقتدار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بادلوں نے شہر اقتدار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،اسلام آباد کا موسم دیکھتے ہی دیکھتے دل کش اور سہانا ہو گیا، تیز رفتار آندھی اور طوفان،گرمی کا زور ٹوٹ گیا،، موسم خوشگوار،، لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لوٹ آئی،شہر اقتدار کے باسی موسم ک سے لطف اندوز ہونے گھروں […]

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا غیرقانونی عمارتوں کے مالکان کو عمارتیں ریگولائز کرانے کیلئے14 روز کاالٹی میٹم

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے غیرقانونی عمارتوں کے مالکان کو عمارتیں ریگولائز کرانے کیلئے14 روز کاالٹی میٹم دےدیا ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر اقدام اٹھایا گیا، ترجمان آر ڈی اے کے مطابق سروے کے بعد آر ڈی اے نے غیر قانونی بلڈنگز کو شارٹ لسٹ […]

تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

راولپنڈی(اے بی این نیوز) تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری اڈہالہ جیل سے رہائی کے دوبارہ گرفتاربیرسٹر ملیکہ بخاری کو اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے گرفتار کیا اسلام آباد پولیس کے اہلکار ملیکہ بخاری کو لیکر نامعلوم مقام کی جانب روانہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج دوپہر ہی بیرسٹر ملیکہ بخاری کو رہا کرنے […]

آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی، نئی عدالت نہیں بنارہے، محسن نقوی

اسلام آباد(نیوزڈیسی)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ نو مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کے لئے کوئی نئی عدالت نہیں بنائی جارہی۔اپنے ایک بیان میںمحسن نقوی نے کہا کہ نو مئی کو احتجاج کے دوران شرپسندوں نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، آرمی کا اپنا قانون […]

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی بس مالکان کو کرایوں میں فوری کمی کی ہدایت

کراچی(نیوزڈیسک) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے بس مالکان کوکرایوں میں فوری کمی کے لئے خط ارسال کردیا۔محکمہ ٹرانسپورٹ نے بس مالکان کو خط میں تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ کرایوں میں کمی نہ کی گئی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ دو روز قبل وفاقی حکومت نے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 12 […]