اہم خبریں

اپوزیشن کوشش کرلے حکومت گرانے کا خواب پورا نہیں ہوگا، شمس لون

گلگت (  اے بی این نیوز      )مشیر داخلہ شمس لون نے کہا ہے کہ اپوزیشن کوشش کرلے حکومت گرانے کا خواب پورا نہیں ہوگا،میں ہر اس نعرے کی مذمت کرتا ہوں جو ریاست اور فوج مخالف ہو۔ اور ہر اس سازش کی بھی مزمت کرتا ہوں جس کے تحت عمران خان جیسے بڑے لیڈر کو مشکلات میں […]

پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد اقبال کی کوشش اے آئی جی جنرل اینڈ ڈیولپمنٹ لگا دیا گیاایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل۔ظفر کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن تعینات کر دیا گیاآئی جی آفس کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

ایک دہائی بعد فیصل رضا عابدی کی سیاست میں انٹری

کراچی (  اے بی این نیوز   )سیاسی صورت حال میں نئی ہلچل، آصف زرداری کے قریبی ساتھی نے نئی جماعت بنالی۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے سابق رہنما فیصل رضاعابدی نے دوبارہ سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنی سیاسی تنظیم بنالی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل رضا عابدی نے سیاسی تنظیم کا نام وائس […]

سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی

کراچی ( اے بی این نیوز   )ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ سونے کا دام گزشتہ روز پر ہی برقرار ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 33 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 99 […]

فوج سے متعلق لطیفہ سنانے پر چینی کامیڈین پر 60 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ

بیجنگ( اے بی این نیوز   ) چین میں معروف اسٹیج کامیڈین پر فوج سے متعلق سامعین کو لطیفہ سنانے پر 14.7 ملین یوآن (59 کروڑ 87 لاکھ 82 ہزار 276 روپے) جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹینڈ اپ کامیڈین نے ایک اسٹیج پروگرام میں سامعین کے مجمع میں ایک لطیفہ سنایا جس […]

پاکستان کو جنوبی ایشائی ممالک میں شامل نہ کرنے پر ’ممبئی فلم فیسٹیول‘ کو تنقید کا سامنا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ثقافت اور فن کے ذریعے اتحاد کو فروغ دینے کا دعویٰ کرنے والے ’ممبئی فلم فیسٹیول‘ کو جنوبی ایشیائی ممالک کے اہم ممالک کی فہرست سے پاکستان کو نکالنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ’ممبئی فلم فیسٹیول‘ کا انعقاد ہر سال بھارتی ریاست […]

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی نائب وزیر داخلہ کی ملاقات

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر اعظم نے شدید سیلاب کے دوران امداد اور سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے تعاون پر سعودی […]

زیادتی کی متاثرہ کشمیری خواتین 75 سالوں سے انصاف کی منتظر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بھارت ہر دور میں تحریکِ آزادیِ کشمیر کو دبانے کے لئے اجتماعی زیادتی کو بطور ہتھیار استعمال کرتا رہا ہے،مقبوضہ کشمیر میں برہنہ بھارتی جمہوریت کا سب سے بڑا شکار کشمیری خواتین ہیں،کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 1989 سے 2020 تک 11224 کشمیری خواتین بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جنسی […]

اروی کے کباب۔۔۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) بہت سارے کباب آپ نے کھائے ہو نگے لیکن اروی کے کبابوں کو ذائقہ ہو تا ہے اس کی کیا ہی بات ہے ،اروی کے کباب بنانے کیلئےاروی ،ایک کلو ،نمک،حسب ذائقہ ،لال مرچ پسی ہوئی،ایک، چائے کا چمچ ،سفید زیرہ (بھون کر کٹا ہوا) ،ایک چائے کاچمچ ،امچور […]

پنجاب پولیس نے ڈاکٹر شیریں مزاری کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی قیادت کی مشکلات ختم نہ ہوئیں،پنجاب پولیس کی باہر نفری شیریں مزاری کو گرفتار کرنے انکی رہائش گاہ پہنچ گئی،اسلام آباد پولیس بھی پنجاب پولیس کے ہمراہ موجود ہے،اسلام آباد پولیس شیری مزاری کی گرفتاری میں پنجاب پولیس کی معاونت کرئیگی۔پنجاب پولیس نے ڈاکٹر شیریں مزاری کو […]