لاہور ( اے بی این نیوز )اس وقت زمان پارک کے اندر الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں کو داخلہ کی اجازت دی گئی ہے، کہ وہ خود کیمرہ کی آنکھ سے دیکھ لے زمان پارک کے اندر کوئی دہشت گرد موجود نہیں ہے،محسن نقوی بدنیتی کی بنیاد پر زمان پارک پر 14 مارچ کے بدترین آپریشن کو دہرانا چاہتے ہے، یہ صاف خدشہ ہے کہ پولیس روایتی طور پر ایسے موقع پر لوگوں کو ساتھ لاتے ہیں ، یہ بات پی ٹی آئی کے راہنما اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب نے ایک بیان میں بتائی انہوں نے کہا کہ اور انکی گرفتاری وہاں سے ڈال کر میڈیا کو گمراہ کیا جاتا ہے۔















