اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سوشل اور آن لائن میڈیا پر نفرت انگیزی اور دہشت گردی کے رویوں سے متعلق مواد کا خا تمہ ،،پاکستان اور برطانیہ کا مل کر کام کرنے پر اتفاق، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنرنے ملاقات کی ،ملاقات میں دوطرفہ سفارتی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیالکیا گیا، دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعا دہ بھی کیا گیا کیا۔















