1997 کی طرح شریف برادران نے آج بھی سپریم کورٹ کے باہر بلوائی جمع کئے، مو نس الہیٰ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )1997 میں سپریم کورٹ پر حملہ کے ماسٹر مائنڈ شریف بردران کے 2023 میں بھی وہی ہتھکنڈے ، تب بھی فون ریکارڈ ہوتے تھے، اب بھی ہورہے ہیں، چودھری مونس الہٰی کی شریف برادران پر کڑی تنقید،انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ تب بھی سپریم کورٹ کے باہر […]
مولانا عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر

کابل ( اے بی این نیوز )مولانا عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر،محمد حسن اخوند کی جگہ وزارت عظمیٰ کامنصب عارضی طور پرسنبھالیں گے،ملا حسن اخوند کچھ عرصے سے بیمار ہیںاورسرکاری ذمہ داریاں اداکرنے سے قاصر ہیں اس وجہ سے یہ تبدیلی کی گئی ہے
پیپلزپارٹی آزادکشمیرکی پاک فوج کے حق میں ریلی

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی آزادکشمیرکی پاک فوج کے حق میں ریلی،چوہدری لطیف اکبر،مختیار احمد اور دیگر کی شرکت،آزادی چوک میں پاک فوج سے بھرپور اظہار یکجہتی،،9مئی سیاہ دن کے طور پریاد رکھا جائے گا،،،ملوث افراد کو سخت سزائیں دی جائیں،مقررین کامطالبہ،،مسلم لیگ ق کے زیراہتمام آج لاہور میں ریلی نکالی جائے گی
آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں، وزیرمملکت ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ٹیکس نیٹ میں اضافہ ملک کی ضرورت ہے،آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں، وزیرمملکت ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام میں رہنے کی سیاسی قیمت اداکی ،پوری کوشش ہے معاہدہ ہوجائے،بجٹ کو حتمی شکل دی جارہی ہے […]
گرمیوں میں 2گھنٹے لوڈشیڈ نگ ہوگی،ہیٹ ویو کے باعث دورانیہ بڑھ بھی سکتاہے، سیکرٹری توانائی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )گرمیوں میں 2گھنٹے لوڈشیڈ نگ ہوگی،ہیٹ ویو کے باعث دورانیہ بڑھ بھی سکتاہے، ان خیا لات کا اظہارسیکرٹری توانائی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میںکیا، انہوں نے کہا کہ اپریل میں موسم اچھا ہونے پر لوڈشیڈنگ نہیں کی گئی، اجلاس میں پاور ڈویژن کے آڈٹ اعتراضات کاجائزہ لیاگیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 22افراد کی نظر بندی کاحکم معطل کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 22افراد کی نظر بندی کاحکم معطل کردیا،مقدمات کی تفصیلات طلب،،نظر بندی کیلئے شواہد ضروری ہیں، آپ نے صرف پولیس رپورٹ پر 22افراد کونظر بند کردیا،جج کی پولیس حکام کی سرزنش،عدالت کامیاں محمود الرشید کو بھی آج پیش کرنے کاحکم، تحریک انصاف کے 453 […]
میں 2 کروڑ سے زائد بچے بنیادی تعلیم سے محروم ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ ملک بھر میں 2 کروڑ سے زائد بچے بنیادی تعلیم سے محروم ہیں انہیں تعلیمی نظام میں لانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں گے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک گفتگومیں کہاکہ کسی بھی ملک کی اشرافیہ کی […]
عمران خان شامل تفتیش ہوں ،کرپشن کا حساب دیں، بات ختم،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان شامل تفتیش ہوں اور اپنی کرپشن کا حساب دیں، بات ختم۔۔پیر کو ایک بیان میں شہباز شریف نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ادھر اُدھر کی من گھڑت […]
اوکاڑہ، ریلوے اسٹیشن پر مسافر لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی

اوکاڑہ(نیوزڈیسک)ریلوے پولیس نے اوکاڑہ اسٹیشن پر مسافر لڑکی کومبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم اوراس کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔ریلوے پولیس نے بتایاکہ 9 مئی کو متاثرہ لڑکی کراچی جانے کیلئے اوکاڑہ اسٹیشن پہنچی جہاں ملزم حسیب نے اسے ورغلا کر اسٹیشن کے پارسل سیکشن میں زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔واردات کے […]
عوام کیلئے بہتری، الحمدللہ! شکریہ ڈار صاحب،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر مریم نواز کی ٹوئٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا ردعمل سامنے آیا ہے۔پیر کو اپنی ایک ٹوئٹ میں ن لیگ کی سینئر نائب صدرمریم نواز نے کہا کہ عوام کیلئے بہتری، الحمدللہ۔ شکریہ ڈار صاحب۔