پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان،پٹرول12،ڈیزل30روپے لیٹر سستا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔قوم سے خطاب میں اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ آج رات 12 بجے سے آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی […]
چین میں 78 سالہ امریکی شہری پر جاسوسی کا الزام، عمر قید کی سزا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں 78 سالہ امریکی شہری کو جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جان شنگ وین لیونگ کے پاس امریکی پاسپورٹ اور ہانگ کانگ کی مستقل رہائش کا اجازت نامہ ہے۔ عدالت نے کہا کہ جان شنگ پر جاسوسی کا الزام ثابت ہوا ہے، لہٰذا اسے […]
بھارتی ہٹ دھرمی، پاکستان نے ورلڈ کرکٹ کپ کے بائیکاٹ کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بھارت کی جانب سے مسلسل ہٹ دھرمی کے مظاہرے پر ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا عندیہ دے دیا ہے۔غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ اس بات کا ‘بہت قوی امکان’ […]
سعودی وزیر خارجہ سے جرمن ہم منصب کی ملاقات،علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے جرمن ہم منصب اینالینا بیئربوک نے جدہ میں ملاقات کی ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق فیصل بن فرحان نے جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک سے علاقائی مسائل پر بات کی۔ فیصل بن فرحان اور اینالینا بیئربوک کے درمیان بین الاقوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ جرمن […]
امریکاکا بھارت سے مذہبی تشدد کی مذمت کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا نے بھارت سے مذہبی تشدد کی مذمت کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ پر بریفنگ دی گئی۔رپورٹ میں بھارت میں مسلمانوں، عیسائیوں اور دیگر مذہبی اقلیتوں پر حملوں کی فہرست موجود تھی۔ امریکی حکام کا کہنا تھا کہ بھارت […]
پی ٹی آئی کارکنوں کو ’منشتر کرنے میں ناکام‘ ایس پی شعیب میمن عہدے سے برطرف

کراچی(اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد کراچی میں انصاف ہاؤس کے باہر جمع ہونے والے پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر نہ کرنے پر انصاف ہاؤس اور شارع فیصل کی سکیورٹی پر معمور ایس پی شعیب میمن کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی شعیب […]
کوہاٹ میں دو قبائلی گروہوں کے درمیان شدید جھڑپ، 14 افراد جاں بحق

کوہاٹ(نیوزڈیسک)درہ آدم خیل میں دو قبائلی گروہ کے درمیان فائرنگ سے 14 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق جھگڑا سنی خیل قوم اور زرغون خیل قوم کے درمیان ہوا جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے۔زخمی افراد اور لاشوں کو مقامی اور پشاور کے اسپتال منتقل کردیا […]
پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی رہائشگاہ سب جیل قرار

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما علی زیدی کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا۔علی زیدی کو ڈیفنس میں واقع ان کی رہائش گاہ منتقل کیا جائے گا۔علی زیدی کے گھر کے اطراف پولیس کی نفری بھی تعینات ہے۔ خیال رہے کہ علی زیدی کو 15 اپریل کو پی ٹی […]
اشیا خوردونوش میں ملاوٹ اور جعل سازی کرنیوالے مافیا کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن

راولپنڈی (اے بی این نیوز)اشیا خوردونوش میں ملاوٹ اور جعل سازی کرنیوالے مافیا کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن ،راولپنڈی میں 550 لٹر ناقص دودھ اور زائد المیعاد مصالحہ جات جبکہ چکوال میں 1650 پیکٹس مضر صحت قلفیاں اور 400 لٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا گیا،چکوال میں ڈھوک پتویری تلہ گنگ میں آئس کریم […]
مردم شماری ، کراچی کی آبادی ایک کروڑ 89 لاکھ سے متجاوز

کراچی (نیوزڈیسک )ملک بھر میں ساتویں ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کا آج آخری روز تھا۔ ادارہ شماریات کے مطابق سندھ کی آبادی 5 کروڑ 74 لاکھ سے زائد نفوس پر مشتمل ہے۔ ادارہ شماریات نے بتایاکہ کراچی کی آبادی 1 کروڑ 89 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ جبکہ حیدر آباد کی آبادی 1 […]