اہم خبریں

عمران خان شامل تفتیش ہوں ،کرپشن کا حساب دیں، بات ختم،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان شامل تفتیش ہوں اور اپنی کرپشن کا حساب دیں، بات ختم۔۔پیر کو ایک بیان میں شہباز شریف نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ادھر اُدھر کی من گھڑت باتیں چھوڑیں۔انہوں نےکہا کہ عمران خان شامل تفتیش ہوں اور اپنی کرپشن کا حساب دیں، بات ختم۔

متعلقہ خبریں