اہم خبریں

جی ایچ کیو،کورکمانڈر حملےکامعاملہ؛ایف آئی اے سائبرکرائم کا ملزمان کی پروفائلنگ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )جی ایچ کیو،کورکمانڈر حملےکامعاملہ؛ایف آئی اے سائبرکرائم کا ملزمان کی پروفائلنگ کرنے کا فیصلہ، تمام ملزمان کی پروفائلنگ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے شروع کر دی گئی ہے،۔سیاسی جماعت سےتعلق ہونے کے متعلق تمام شواہد حاصل کر لیے گئے۔بیشترملزمان 6 ماہ سے سیاسی جماعت کا ایجنڈا پروموٹ کررہے تھے۔تمام ملزمان کی پروفائلنگ پبلک کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں