اہم خبریں

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے شکوہ

اسلام (نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے عمران خان سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب! آپ فواد چوہدری اور ملیکہ بخاری کا نام لینا بھول گئے۔ایک ٹوئٹ میں حبا فواد کا کہنا تھا کہ خان صاحب! آپ جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کے نام لینا بھی بھول گئے۔واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا نام لے کر ان کی گرفتاری کی مذمت کی تھی اور رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں