تعلیم، صحت، امن کیلئے زیادہ رقم مختص کی، مراد علی شاہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اس سال کا ریکارڈ 2.25 ٹرلین کا بجٹ ہے جس میں تعلیم، صحت، امن و امان اور بلدیات کیلئے سے زیادہ رقم مختص کی گئی ہے، ہم لوگوں کو ریلیف دینا چاہتے تھے، کافی حد تک کامیاب ہوئے، سیلاب آنے کے بعد چار سے پانچ […]
محکمہ اینٹی کرپشن کے ایم پی ایز اور ایم این ایز کے گھروں پر چھاپے

مردان میں(اے بی این نیوز) محکمہ اینٹی کرپشن کے ایم پی ایز اور ایم این ایز کے گھروں پر چھاپے،اینٹی کرپشن پولیس نے عاطف خان ، مجاہد خان ، امیر فرزند اور ظاہر شاہ طورو کے گھر پر چھاپہ مارا،فیشریز میں غیر قانونی بھرتیاں کرنے پر ان کے خلاف ایف آئی آر درج تھی ،،ایف […]
مہنگائی اتنی غریب آدمی کا50ہزارمیں بھی گزارہ نہیں ،وزیراعظم

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غریب آدمی مہنگائی کی چکی میں پس گیا ہے، مہنگائی اتنی ہےکہ غریب آدمی کا50ہزارمیں بھی گزارہ نہیں ہوتا۔ ہم نےتنخواہوں میں ایک سے16 گریڈ تک 35 فیصد اضافہ کیا، 16 سے 22 گریڈ تک ہم نے 30 فیصد تنخواہ میں اضافہ کیا، کورونا کے وقت دنیامیں گیس […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی کا ایک اور میگا کرپشن سکینڈل بےنقاب

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی کا ایک اور میگا کرپشن سکینڈل بےنقاب، سابق وزیراعظم کی بہن اور بہنوئی کے خلاف دھوکہ دہی سے خریدنے پر مقدمہ درج، ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے، ڈاکٹر عظمیٰ خان نے اربوں روپے کی زمین دھوکہ دہی سے صرف 13کروڑ میں خریدی،ضلع لیہ […]
لوگوں کا مینڈٹ آچکا،کون کس کو ووٹ دے گا اس کا فیصلہ نمائندے کرینگے ،مرتضیٰ وہاب

کراچی ( اے بی این نیوز )لوگوں کا مینڈٹ آچکا،کون کس کو ووٹ دے گا اس کا فیصلہ نمائندے کرینگے ،مرتضیٰ وہاب کی میڈیا سے گفتگو کہتے ہیں حافظ نعیم الرحمان کو دیکھنا چاہیے کہ ماضی میں کیا روایات رہی ہے ، ہم ابھی بغیر عہدے کے کراچی کیلئے کام کر رہے ہیں،، پیپلز پارٹی کراچی کی […]
مینڈیٹ پر قبضہ قبول نہیں، اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی ( اے بی این نیوز )مینڈیٹ پر قبضہ قبول نہیں، اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے، حافظ نعیم الرحمان کی گفتگو کہتے ہیں کسی کو بھی کراچی کے مینڈیٹ پر شب خون نہیں مارنے دیں گے،، ساڑھے تین لاکھ ووٹ پر کہتے ہیں ہم آگے ہیں، سپریم کورٹ ایک مرتبہ پھر اس […]
ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو ہرایا

اوول(نیوزڈیسک)ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کے فائنل کے آخری دن آسٹریلیا نے بھارت کو 209رنز سے ہرایا،چیمپین شپ کے فائنل کے آخری دن انڈیا کو 280 رنز اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 7 وکٹیں درکار تھی۔بھارت کو لگاتار دوسری مرتبہ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں شکست ہوئی. اوول میں میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا نے […]
ترکیہ نے ہمیشہ پاکستان کاساتھ دیا،دونوں ممالک یک جان دوقالب ہیں ،شہباز شریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کہاکہ رجب طیب اردگان عظیم رہنما ہیں ،ترکیہ نے عوام نے اردگان پرغیرمتزلزل اعتماد کیا،برادرانہ تعلقات کومزید مضبوط کرناچاہتےہیں ،ترکیہ نے ہمیشہ پاکستان کاساتھ دیا،دونوں ممالک یک جان دوقالب ہیں ،اتوار کوترکیہ کے میڈیاکوانٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ اردگان کے ساتھ بہت قربت سے مل کرکام […]
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، 29 سے زائد افراد جاں بحق

پشاور (اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا اور پنجاب میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، 29 سے زائد افراد جاں بحق، سینکڑو ں زخمی، پی ڈی ایم اے کے مطا بق تیز آندھی اور طوفانی بار ش سے لکی مروت، کرک اور بنوں میں 25 افراد جاں بحق جبکہ 145 افراد زخمی ہوئے ہیں، جاں بحق […]
کمشنر کراچی نے شہر بھر سے بل بورڈ،، سائن بورڈ سمیت اشتہاری مواد ہٹانے کاحکم دے دیا

کراچی (اے بی این نیوز)کراچی میں سمندری طوفان کا خدشے کے پیش نظر،کمشنر کراچی نے شہر بھر سے بل بورڈ،سائن بورڈ سمیت اشتہاری مواد ہٹانے کاحکم دے دیا،حکمنامے پر عمل درآمد کیلئے کے ایم سی کنٹونمنٹ بورڈز اور میونسپل کمشنرز کو خط،تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو بھی پابند کردیاگیا،،، کمشنر کراچی اقبال میمن کہتے […]