بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے کا کراچی سے فاصلہ مزید کم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے کا کراچی سے فاصلہ مزید کم ، محکمہ موسمیات نے طوفان کے حوالے سے 11 واں الرٹ جاری کر دیا ، طوفان کے باعث لہریں 8 سے 10 فٹ بلند ہوسکتی ہیں ،13اور14جون کو سندھ مکران کی ساحلی پٹی پرموسلادھاربارش کاامکان،،،سمندری طوفان […]
مزید ار چکن رول

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چکن کے رول بنانے کی آسان ترکیب جس سے آپ گھر والوں مزیدار رول تیار کر کے دل جیت سکتی ہیں، سب بازار کے رول بھول جائیں گے، ذائقہ وہی مزہ بھی دگنا بازار کے چکن رول کچھ لوگوں سے پسند نہیں ہوتے کیونکہ ان میں کئی دن کا پرانا آئل […]
سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز

لاہور(نیورڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز ، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کے تمام ٹیسٹ درست آئے ، رپورٹس درست آنے کے بعد انہیں ڈسچارج کرکے واپس جیل منتقل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ چوہدری پرویز الہٰی 16 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر […]
سنسنی خیز مقابلے کے بعد مانچسٹر سٹی نے ٹرافی اپنے نام کر لی

استنبول(نیوز ڈیسک) سنسنی خیز مقابلے کے بعد مانچسٹر سٹی نے انٹر میلان کو شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے واحد گول روڈری نے 68 ویں منٹ کیاجس نے ٹیم کو ٹرافی جتوانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ مانچسٹر سٹی پہلی مرتبہ یوئیفا چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیتا ہے جبکہ مانچسٹر سٹی نے اس […]
سمندری طوفان بائپر جوائے 24 گھنٹوں میں شدت اختیار کرے گا، محکمہ موسمیات

کراچی( نیوز ڈیسک)سمندری طوفان بائپر جوائے 24 گھنٹوں میں شدت اختیار کرے گا، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ۔واضح رہے کہ سمندری طوفان اس وقت 840 کلومیٹر جبکہ ٹھٹہ سے 830 کلومیٹر دورہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کے مرکز میں 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں […]
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،32 افراد جا ں بحق اور 150 سے زائد زخمی

پشاور(نیوزڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،32 افراد جا ں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوئے ۔بنوں میں مختلف حادثات کے باعث 15 افراد جان سے گئے اور مختلف حادثات نمیں 100 سے زائد زخمی ہوئے۔ لکی مروت میں 5 جبکہ دی آئی خان ایک بچہ جاں بحق جبکہ […]
مسلم لیگ ن کی پہلی ترجیح معاشی بحران حل کرنا ہے، نوازشریف

لندن(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کےقائد نوازشریف نے کہا ہے کہ میری جماعت کی پہلی ترجیح معاشی بحران حل کرنا ہے،پی ٹی آئی دورمیں معیشت کوتباہ وبرباد کردیا گیا،اللہ نے موقع دیا توترقی کاسفر وہاں سے شروع کریں گے جہان سےدوہزارسترہ میں چھوڑاتھا۔مسلم لیگ ن کےقائد نوازشریف سےنائب صدر لاہورچیمبرحارث عتیق نے وفد کےہمراہ لندن میں ملاقات […]
جے یو آئی آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی، فضل الرحمان

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حالات کے مطابق پی ڈی ایم کی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جاسکتی ہے۔انہوں نے کہا […]
عام انتخابات کی تیاریاں جاری، الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کیلئے کاغذ خرید لیا

لاہور(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی سے متعلق پلان تیار کر لیا، 1852 ٹن سپیشل واٹر مارک پپیر کی خریداری مکمل کر لی۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پرائیویٹ پرنٹنگ پریس کے بجائے 3 سرکاری پرنٹنگ پریس سے کروائی جائے گی، اس […]
وزیراعظم کی طوفان ”بِپر جوئے“ کے پیش نظر ہنگامی اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے سمندری طوفان ”بِپر جوئے“ سائیکلون کے پیشگی ہنگامی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے تعزیت اور اظہار ہمدردی کیا ہے۔خیبر پختونخوا ور پنجاب […]