پنجاب ،کے پی میں طوفابارشوں سے 20افرادجاں بحق، وزیر اعظم شہباز شریف کا اظہار افسوس

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے طوفانی بارشوں کی وجہ سے بنوں اور لکی مروت میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک […]
وزیراعظم سے ن لیگی رہنماؤں کی ملاقات، پارٹی امور اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے لاہور میں مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے ملاقات کی ہے، ملاقاتوں میں پارٹی امور اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔وزیر اعظم سے ان کی ماڈل ٹاؤن رہائش گاہ پر ملاقات کرنے والوں میں سابق اراکین صوبائی اسمبلی میاں مرغوب احمد اور میاں مجتبی شجاع الرحمان […]
بچوں کے غبارے نے بھارتی فوج کی ہوائیاں اڑادیں

سری نگر (نیوزڈیسک)بچوں کے گیس والے غبارے نے بھارتی فوج کی ہوائیاں اڑادیں،اربوں کا دفاعی بجٹ رکھنے والا بھارت بچوں کے رنگ برنگےغبارے سے ڈرگیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے کٹھوعہ کی ایک پہاڑی پر پائے گئے پی آئی اے کے جہاز نما غبارے نے اربوں کا دفاعی بجٹ رکھنے والےبھارت ہوائیاں […]
پی ٹی آئی نے پاکستان مخالف زہریلی مہم چلائی، بیرسٹر امجد ملک کا برطانوی وزیراعظم کو خط

لندن(نیوزڈیسک)ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائرز کے سربراہ بیرسٹر امجد ملک نے برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کو پاکستان کی صورت حال پر خط لکھ دیا۔ خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کمیونٹی پاکستان میں جمہوریت اور رُول آف لاء کو سپورٹ کرے۔بیرسٹر امجد ملک کے خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی […]
کراچی میں سپر ہائی وے پر پولیس مقابلہ، 2 اہلکار شہید
کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں سپر ہائی وے انڈس پلازہ کے قریب پولیس مقابلے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے، شہید اہلکار رحمت اور حکیم سہراب گوٹھ تھانے میں تعینات تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ نے واقعے سے متعلق بتاتے ہوئے […]
سپریم کورٹ میں 2 نئے ججز کی تقرری کے لیے اجلاس طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں 2 خالی نشستوں پر نئے ججز کے تقرری کے لیے اجلاس طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 جون کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مسرت ہلالی […]
ملک دوراہے پر آچکا، عوام کا تعاون چاہیے، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک ایک دوراہے پر آچکا ہے، ہمیں بہت سے فیصلوں میں عوام کا تعاون چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ ہم نے بجٹ میں آئی ٹی اور ایکسپورٹس پر توجہ دی ہے، ہم نے آؤٹ لک 2025 بھی پیش […]
پی ٹی آئی کے 61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے سیکرٹری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 61 ارکان اسمبلی کے استعفوں پر نظرثانی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔سیکریٹری قومی اسمبلی نے 3 آئینی درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردیں۔درخواستوں میں ریاض فتیانہ، کرامت کھوکھراور شفقت محمود سمیت 61 سابق اراکین کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواستوں […]
اللہ کوہی معلوم ہے کہ کون ڈیڈآن ارائیول اور کس کا دی اینڈ ہے،علیم خان خان کا شاہ محمود کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نئی سیاسی جماعت ”استحکام پاکستان“ کے رہنما عبدالعلیم خان کا شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل سامنے آیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک پیغام میں سینئرسیاستدان عبدالعلیم خان نے لکھا کہ محترم قریشی صاحب، عزت ذلت توصرف اللہ کےپاس ہے۔ اللہ کوہی معلوم ہے کہ کون ڈیڈآن ارائیول اور کس […]
چیئرمین پی ٹی آئی نے خود کش حملہ کرکے پارٹی تباہ کردی، راجا ریاض

چنیوٹ (نیوزڈیسک)قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی راجا ریاض نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خود کش حملہ کرکے اپنی پارٹی تباہ کردی۔چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں راجا ریاض نے کہا کہ 3 سال پہلے چیئرمین پی ٹی آئی سے اختلاف کیا اور جہانگیر ترین کا ساتھ دیا۔انہوں نے کہا […]