قازقستان کا لاہور کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)قازقستان نے لاہور کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ قازقستان کی سکیٹ ائرلائن جولائی میں الماتے سے لاہور کے لیے دوطرفہ پروازیں آپریٹ کرے گی۔سول ایویشن کے مطابق قازقستان سے لاہور کے لیے پروازوں کا آغاز 8 جولائی سے کیا جائے گا۔سکیٹ ائرلائن ہفتہ وار دو طرفہ 2 پروازیں بدھ اور ہفتے […]
زمان پارک میں طے ہوا تھا جناح ہاؤس پر حملہ کرنا ہے، ایک اور شر پسند کی شناخت ہوگئی

لاہور(نیوزڈیسک)جناح ہاؤس لاہور حملے میں ملوث ایک اور شر پسند کی شناخت ہوگئی، شرپسند عاشق خان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا فعال کارکن اور لاہور کا رہائشی ہے۔شرپسند نے اپنے اعترافی بیان میں کہا کہ حملہ کرنے کی ہدایات ہمیں زمان پارک میں پہلے سے ملتی رہی ہے، جب سے پی ٹی آئی کی […]
محمد خان بھٹی کیس ،مزید 7 افراد کیخلاف منی لانڈرنگ دفعات کے تحت مقدمات درج

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے محمد خان بھٹی کیس میں تحقیقات کا دائر کار وسیع کرتے ہوئے مزید سات افراد کے خلاف منی لانڈرنگ […]
اقوام متحدہ کا طالبان پر ”پشتون نواز آمریت“ قائم کرنے، دہشتگردی خدشات بڑھانے کا الزام

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ نے طالبان پر ”پشتون نواز آمریت“ قائم کرنے کے ساتھ ہی دہشت گردی کے خدشات کو بڑھانے کا الزام عائد کیا ہے۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک ٹیم کی نے رپورٹ پیش کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طالبان 1990 کی دہائی کے آخر میں […]
تیز آندھی کے باعث پی آئی اے کی 2 پروازیں لاہور میں لینڈ نہ کرسکیں

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں تیز آندھی کے باعث پی آئی اے کی 2 بین الاقوامی پروازیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائر پورٹ پر لینڈ نہ کرسکیں۔تفصیلات کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث قومی ائر لائن کی 2 پروازیں لاہور میں لینڈ نہ کرسکیں۔پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز 760 کا رخ ملتان کی جانب […]
عربین بزنس سعودی عرب نے پاکستانی کمپنیز کو ایکسیلنس ایوارڈسے نواز دیا

ریاض( عمران اعوان)عربین بزنس سعودی عرب کی جانب سے ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستانی کمپنیوں کے ارکان کو بھی اعزاز سے نوازا گیا . ریاض میں عربین بزنس کی جانب سے ایکسیلنس ایوارڈ دینے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں سعودی عرب کی […]
یاسمین راشد 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے گلبرگ پلازہ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ پر […]
سمندری طوفان کراچی سے تقریباً 900 کلو میٹر دور ہے، این ڈی ایم اے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سمندری طوفان بائپرجوائے 150 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے شمالی بحر ہند میں موجود ہے، اگلے 24 گھنٹوں تک اس کی شدت اسی رفتار سے برقرار رہنے کا امکان ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق سمندری طوفان کراچی سے تقریباً 910 کلو میٹر دور ہے،، سمندری طوفان ٹھٹھہ […]
پنجاب میں ٹریفک اوراس سے منسلک تمام نظام کوجدید خطوط پر استوار کیاجائیگا،تیمورخان

راولپنڈی(نیوزڈیسک)چیف ٹریفک افسر(سی ٹی او)راولپنڈی تیمورخان نےکہاہے کہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورکاویژن ہے کہ پنجاب میں ٹریفک اوراس سے منسلک تمام نظام کوجدید خطوط پر استوار کیاجائے یہی وجہ ہے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کےلئے قومی شناختی کارڈ پرضلع اورصوبے کی شرط ختم کر دی گئی ہے جس کے تحت پاکستان کا کوئی […]
سندھ بجٹ، 500 بسوں کی خریداری کیلئے 10 ارب روپے مختص

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے مالی سال 24-2023 کے بجٹ میں محکمہ ٹرانسپورٹ کے لیے 13.4 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ سستی، محفوظ اور جدید سفری سہولیات کے لیے کوشاں ہیں، انٹرا ڈسٹرکٹ پیپلز بس سروس کے لیے 6.1 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، ٹرانسپورٹ منٹیننس کی […]