اہم خبریں

محکمہ اینٹی کرپشن کے ایم پی ایز اور ایم این ایز کے گھروں پر چھاپے

مردان میں(اے بی این نیوز) محکمہ اینٹی کرپشن کے ایم پی ایز اور ایم این ایز کے گھروں پر چھاپے،اینٹی کرپشن پولیس نے عاطف خان ، مجاہد خان ، امیر فرزند اور ظاہر شاہ طورو کے گھر پر چھاپہ مارا،فیشریز میں غیر قانونی بھرتیاں کرنے پر ان کے خلاف ایف آئی آر درج تھی ،،ایف آئی آر میں مطلوب علی محمد خان گرفتار ،، سیشن کورٹ نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

متعلقہ خبریں