اہم خبریں

مینڈیٹ پر قبضہ قبول نہیں، اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی (  اے بی این نیوز     )مینڈیٹ پر قبضہ قبول نہیں، اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے، حافظ نعیم الرحمان کی گفتگو کہتے ہیں کسی کو بھی کراچی کے مینڈیٹ پر شب خون نہیں مارنے دیں گے،، ساڑھے تین لاکھ ووٹ پر کہتے ہیں ہم آگے ہیں، سپریم کورٹ ایک مرتبہ پھر اس مسئلے کو دیکھے

متعلقہ خبریں