اہم خبریں

وزیر اعظم محمد شہبازشریف کا قازقستان کے جنگلات میں آگ لگنے سے 14 افراد کی موت پر گہرےرنج کا اظہار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ قازقستان کے جنگلات میں آگ لگنے سے 14 افراد کی موت کی خبر سن کر گہرا رنج ہوا،پاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر […]

سمندری طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت آگئی، کراچی سے طوفان کا فاصلہ صرف 700 کلو میٹررہ گیا

سمندری طوفان بائپر جوائے 24 گھنٹوں میں شدت اختیار کرے گا، محکمہ موسمیات

کراچی (اے بی این نیوز)سمندری طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت آگئی، کراچی سے طوفان کا فاصلہ صرف 700 کلو میٹررہ گیا،، اگلے 36 گھنٹے انتہائی اہم قرار،،کراچی پورٹ پر جہازوں اور دیگر تنصیبات کی حفاظت کیلئے ہنگامی الرٹ جاری، مکران میں ممکنہ طوفانی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری ، محکمہ موسمیات کے مطا […]

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دیں، اب معاہدہ میں کوئی رکاوٹ نہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (   اے بی این نیوز)آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دیں، اب معاہدہ میں کوئی رکاوٹ نہیں،وزیراعظم شہبازشریف کالاہورمیں تقریب سے خطاب ،آئی ایم ایف کے سربراہ سے ایک گھنٹہ خود بات کی ، امیدہے اسی ماہ آئی ایم ایف کامعاہدہ ہوجائے گا ، گھبرانے کی کوئی بات نہیں،اللہ تعالیٰ پاکستان کوہمیشہ […]

بھا رت میں عیسا ئی کمیو نٹی پر بھی عرصہ حیا ت تنگ

دہلی ( اے بی این نیوز    )بھا رت میں عیسا ئی کمیو نٹی پر بھی عرصہ حیا ت تنگ،ریاست منی پور میں عیسائیوں کے خلاف جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں ،پرتشدد واقعات میں 92 افراد ہلاک، 302 زخمی ، 30,000 افراد بے گھر ۔ صورتحال بدستور کشیدہ ،،مودی سرکار نے عیسا ئیو ں سے نمٹنے کے لیے […]

پی آئی اے کو جرمانےاور ڈیمریجز کی مد میں ادائیگیوں کی وجہ سے کروڑوں روپے کا نقصان

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پی آئی اے کو جرمانےاور ڈیمریجز کی مد میں ادائیگیوں کی وجہ سے کروڑوں روپے کا نقصان ،ہدایات کے باوجود دو سال کے بعد بھی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری نہ ہوسکی، انتظامیہ نے جرمانے اور ڈیمریج کی مدمیں 494.68 ملین روپے کی رقم ادا کی، دستاویز میں کہا گیا ہے انتظامیہ […]

پنجاب کا چارماہ کا ترقیاتی بجٹ تیار،کل پیش کیے جا نے کا امکان

لاہور (  اے بی این نیوز  )پنجاب کا چارماہ کا ترقیاتی بجٹ تیار،کل پیش کیے جا نے کا امکان۔بجٹ کاحجم تین سوچالیس ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز ۔سالانہ ترقیاتی پروگرام میں کوئی نیا منصوبہ شامل نہ کرنے کا فیصلہ،، بجٹ میں اربن ڈویلپمنٹ، تعلیم، صحت کے شعبے کے جاری منصوبے ترجیح ہوں گے

آئندہ سال مہنگائی کی شرح 21فیصد رہے گی، اسحا ق ڈار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز)آئندہ سال مہنگائی کی شرح 21فیصد رہے گی،، آٹاگھی دالوں پر سبسڈی کی سہولت صرف یوٹیلیٹی سٹورز پر ہوگی، اسحا ق ڈار نے کہا یوٹیلیٹی سٹورز کیلئے35ارب روپے رکھے گئے ہیں،،، خوردنی تیل کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم نہیں کیا ۔۔،پیٹرولیم لیوی نہیں بڑھائی جائے گی،سولرسستا کرنے کے اقدامات […]

14کھرب کا بجٹ 7کھرب کا خسارہ کہاں سےپورا ہوگا ،سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد

اسلام آباد (اے بی این نیوز)14کھرب کا بجٹ 7کھرب کا خسارہ کہاں سےپورا ہوگا ،،سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا ٹویٹ،، جب کارخانے نہیں چلیں گےتو محصولات کہاں سےوصول ہوں گے،، دس کروڑآدمی غربت کی لکیر سے نیچےآگئے،،شفاف الیکشن ہوں گے تو اندرونی اور بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوگا،، بجٹ آنےوالی […]

ہم کسی سیاسی جماعت اور لیڈر پر پابندی کے حق میں نہیں، جاوید لطیف

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 مئی کے واقعات میں جس کا جو کردار ہے اسے سزا ملنی چاہیے، ہم کسی سیاسی جماعت، کسی سیاسی لیڈر پر پابندی کے حق میں نہیں، جن سے زیادتی ہوئی اس کا ازالہ کیا جائے۔پاکستان پر رحم کرتے ہوئے نواز شریف کو لایا جائے، […]

پلان بی پر پبلک میں بات نہیں ہوسکتی،پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پلان بی پر پبلک میں بات نہیں ہوسکتی،پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،اسحاق ڈار کا دعویٰ کہتے ہیں ، آئی ایم ایف سے بات چیت میں بڑے مسائل سبسڈی کے ہی تھے،بجٹ میں1074ارب روپے کی سبسڈی رکھی ہے۔۔ پیٹرول پر سبسڈی کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہورہی،اس سے بجٹ کا لینا […]